نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئیگا

    احبابِ گرامی، سلام عرض ہے ۔ ایک تازہ غزل پیشِ خدمت ہے ۔ یہ ایک ذو قافیتین یعنی دو قافیوں والی غزل ہے ۔ دیکھئے شاید کسی قابل ہو ۔ حسب معمول آپکی گراں قدر رائے کا انتظار رہیگا ۔ رات كے ڈھلنے پہ کچھ ایسے اجالا آئے گا چاند کو سورج کی خاطر مار ڈالا جائے گا ہر سویرے نے کیا ہے قتل اِس امید کا آج اک...
  2. ع

    غزل: ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے! اپنی ایک پرانی، لیکن آپ كے لیے نئی، غزل پیش کر رہا ہوں . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی گراں قدر رائے سے نوازیے . ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے کیا ہو، اُس شہر میں گر دھوپ کا آزار ملے موت کا خوف نہیں ہے مجھے یا رب، لیکن التجا اتنی ہے تجھ سے کہ بس اک بار ملے...
  3. ع

    غزل: آ، نئے سال کو یوں عمر میں لایا جائے

    آداب ، دوستو! نئے سال کی آمد آمد ہے . آپ سب کو نئے سال کی دلی مبارکباد! اِس موقع پر ایک مسلسل غزل پیش خدمت ہے . آپ کی رائے کا انتظار رہے گا . غزل آ، نئے سال کو یوں عمر میں لایا جائے جشن اب كے کوئی رسمی نہ منایا جائے اپنے دروازے پہ پھولوں كے نہ ہوں ہار اِس بار غیر کی راہ كے کانٹوں کو ہٹایا...
  4. ع

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    آداب ، دوستو! ایک حالیہ غزل پیش خدمت ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . غزل کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے ہو جائے جب کہ فرض سفر ، جانا چاہیے وقت آ پڑے تو سینہ سپر جانا چاہیے کر كے جہاں سے قطع نظر جانا چاہیے ہر نوجواں کو اتنا تو کر جانا چاہیے جینا ہو زیر جبر تو مر جانا...
  5. ع

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    اہل بزم کی خدمت میں سلام و آداب ! کسی سے پہلی ملاقات پر اپنا تعارف کرانا رسم ہے ، اور میں یہ رسم ادا کرنا چاہتا ہوں . لیکن پس و پیش میں ہوں کہ اپنے بارے میں کیا عرض کروں . ایک اَدَبی محفل میں فنکار کا تعارف اس كے فن كے ذریعے ہونا چاہیے ، اور دیگر تفصیلات کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہونی چاہیے . لیکن...
  6. ع

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    آداب ، دوستو ! حال ہی میں احسن سمیع راحل صاحب سے اک آن لائن محفل میں ملاقات ہوئی . راحل صاحب کو میں عرصہء دراز سے جانتا ہوں ، لیکن ان سے کئ سال سے رابطہ نہیں ہوا تھا . ان كے حکم کی تعمیل میں اہل ذوق کی اِس بزم میں ایک غزل پیش کرنے سعادت حاصل کر رہا ہوں . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی گراں قدر رائے سے...
Top