پہلے بتا دیتا ہوں کہ میں نہ تو شاعر ہوں نہ مصنّف، نہ قاری ہوں نہ مبتدی
بس یوں ہی ایک رات "رات کے راہی" (ریڈیو پروگرام) سن رہا تھا اور کچھ دل بھی اداس تھا۔ کچھ خبر نہیں یہ کیا ہے جو دماغ میں آتا گیا میں نوٹ بک میں لکھتا گیا۔ سوچا آپ سے شیئر کروں سو آپ کی نظر کرتا ہوں، جو دل چاہے سلوک کریں۔:)...