نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ساغر صدیقی اُٹھو سائے میں تلواروں کے بل کھانے کا وقت آیا

    اُٹھو سائے میں تلواروں کے بل کھانے کا وقت آیا فضا میں پرچم توحید لہرانے کا وقت آیا بنام زندگی اے سرفروشو نوکِ خنجر سے حیات و موت کے مقدمے کو سلجھانے کا وقت آیا بڑھو شبیر کے ذوقِ شہادت کی جھلک لے کر کہ نیزے کی انی پر رقص فرمانے کا وقت آیا تمہی ہو قاسم و محمود کی عظمت کے رکھوالے بتانِ سوم...
  2. سید زبیر

    شمالی وزیرستان میں 140 دہشتگرد ہلاک

    راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دو روز کے دوران جیٹ طیاروں کی کارروائی سے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے جبکہ ان کی 6 کمین گاہیں بھی تباہ کردی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن منصوبے کے مطابق چل رہا ہے اور...
  3. سید زبیر

    پاک فوج کا آپریشن "ضرب عضب "

  4. سید زبیر

    ایک سونے جیسا فنکار

    ایک سونے جیسا فنکار ندیم ایف پراچہ تاریخ اشاعت 14 جون, 2014 گھوٹکی تعلقہ، صوبہ سندھ کے شمالی اضلا ع میں ایک چھوٹا سا ٹاؤن ہے- یہاں آباد لوگوں کی اکثریت مقامی سندھی ہے، لیکن اس ٹاؤن میں ایک بڑی تعداد مہاجر، بلوچ، پختون پنجابیوں کی بھی ہے-پورے ضلع گھوٹکی کی طرح، گھوٹکی تعلقہ بھی، بڑی حد تک ایک...
  5. سید زبیر

    سچ بیتیاں : پرائیویٹ کیڈٹ کالج کا تجربہ

    سچ بیتی لکھنے کے دو مقاصد ہیں نمبر 1 . پرانےدھاگہ کا احیا تھا تا کہ نئےمحفلیں بھی لکھیں دوسرا اہم مقصد اپنے ان محفلین کو جو کبھی اپنے بچوں کو کیڈٹ کالج میں تعلیم و تربیت میں داخل کرنے کاسوچتے ہوں ان کو حقیقت معلوم ہو جائے۔ اگرچہ ملٹری کالج جہلم 1922 میں قائم ہو چکا تھا مگر پاکستان میں کیڈٹ...
  6. سید زبیر

    ساغر صدیقی خدایا !ہمیں فتح و نصرت عطا کر

    خدایا !ہمیں فتح و نصرت عطا کر جہانِ مسلماں کو وسعت عطا کر ہے پھر صدق صبر و رضا کی ضرورت ہمیں سر فروشی کی عادت عطا کر ہر اک فرد خیبر شکن ہو ہمارا جوانوں کو حیدر کی قوت عطا کر چٹانوں سے ٹکرائیں میرے فدائی سمندر کو چیریں وہ جرات عطا کر صداقت کا پرچم رہے جگمگاتا فضاؤں سے کھیلیں وہ فطرت عطا کر...
  7. سید زبیر

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو

    بوکو حرام نے مزید 20 لڑکیاں اغوا کر لیں : بی بی سی اردو آخری وقت اشاعت: منگل 10 جون 2014 , 06:20 GMT 11:20 PST نائجیریا میں عینی شاہدین کے مطابق بوکو حرام کے مشتبہ شدت پسندوں نے مزید 20 لڑکیوں کو اس علاقے سے اغوا کیا ہے جہاں سے وہ پہلے تقربیاً 200 لڑکیوں کو مغوی بنا چکے ہیں۔عینی شاہدین...
  8. سید زبیر

    سلیم صافی : عمران خان اور وزارت عظمیٰ

    http://jang.com.pk/jang/jun2014-daily/03-06-2014/editorial/col2.gif
  9. سید زبیر

    ساغر صدیقی : یا رب تیرے جہان کے کیا حال ہو گئے

    یا رب تیرے جہان کے کیا حال ہو گئے کچھ لوگ خواہشوں کے دلال ہو گئے تپتی رہی ہے آس کی کرنوں پہ زندگی لمحے جدائیوں کے ماہ و سال ہو گئے بھولی ہے رنگ رنگ کو دنیا کی نر تکی ! نغمے ربابِ وقت کے بے تال ہو گئے وحشت میں اپنے تار گریباں ہی دوستو الجھے تو ہر قدم پہ گراںجال ہو گئے ساغر جو کل کھلے تھے...
  10. سید زبیر

    ساغر صدیقی: لمیاں سوچاں ڈونگیاں سوچاں بھیڑیاں سوچاں انھیاں سوچاں

    لمیاں سوچاں ڈونگیاں سوچاں بھیڑیاں سوچاں انھیاں سوچاں سوچ دا رہندا اے دل میرا ہر دم دن سو نیاں سوچاں غم دے چھلیڈے رنج دے سائے فیر وی مگروں لے نہ سکے ساقی تیرے در دے اُتے ساغر دے نال بھنیاں سوچاں
  11. سید زبیر

    ساغر صدیقی : ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا

    ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا ایتھے مُل پیندا تقدیراں دا ایتھے گھنھرو نا ںزنجیراں دا بول بول توں کی لینا ایتھے کھرے تے کھوٹے وک جاندے ایتھے چن دے ٹوٹے وک جاندے ایتھے آن غریب دی وکدی اے ایتھے دل مجبور دا وکدا اے بول بول توں کیہ لینا ایتھے ہر شے وکدی مُل بول بول توں کی لینا
  12. سید زبیر

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    ہر سال نوجوان نسل ایک سوال پوچھتی ہے کہ آخر پاکستان کیوں بنا تھا ؟ بالکل اسی طرح جیسے ایک صاحب جائداد سے جائداد سنبھلتی نہیں تو وہ اپنے بزرگوں کو برا بھلا کہتا ہے کہ اس سے تو بہتر ہوتا کہ کوئی کاروبار کرلیا ہوتا ، یا کسی اچھے کاروبار میں سرمایہ کاری کر لی ہوتی ، کمائی آتی اور ہم آرام سے کپہیں...
  13. سید زبیر

    ایس ایم ظفر کی اپنی کہانی اور اشعار!

    ناصر زیدی | روزنامہ پاکستان 12 مئی 2013 ایس ایم ظفر کی اپنی کہانی اور اشعار! بابائے اُردو ڈاکٹر مولوی عبدالحق کے حوالے سے شاید قارئین کے علم میں یہ بات نہ ہو کہ انہیں اپنی قائم کردہ انجمن ترقی اردو، اردو کالج اور اس میں قائم کردہ لائبریری سے کس قدر شغف تھا، کیسی والہانہ محبت تھی؟.... اگر اُن...
  14. سید زبیر

    اقتباسات ایک کہانی بہت پرانی: بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس

    پچھلے دنوں ایک کتاب کا ترجمہ نظر سے گزرا، ایک کہانی پسند آئی،محفلین کی نذر ہے ، کہانی طویل ضرور ہے اگر 1876 کے بنوں کے تناظر میں پڑھیں گے تو لطف اندوز ہونگے بنوں اور افغان سرحد مطبوعہ 1876سے ایک اقتباس تحریر : برطانوی سول سرونٹ ایس ایس تھوربرن ترجمہ :حسنین فلک ایک عیار ٹھگ ا یک گاؤں میں دو...
  15. سید زبیر

    میکش ناگپوری :میرا دل چاک ہوا چاکِ گریباں کی طرح

    میرا دل چاک ہوا چاکِ گریباں کی طرح اب گلستاں نظر آتا ہے بیاباں کی طرح میرے سینے میں منّور ہوئے یادوں کے چراغ بزمِ خوباں کی طرح شہرِ نگاراں کی طرح کوئی مونس کوئی ہمدم کوئی ساتھی نہ ملا میں پریشاں ہی رہا زلفِ پریشاں کی طرح ختم ہوجائیگی ہر روشنی دنیا کی مگر تم چمکتے ہی رہوگے مہہِ تاباں کی طرح میں...
Top