کیا ہو گیا ہے تابش بھائی :)
جب آپ ہلکا پھلکا مذاق کریں تو جوابا سنجیدہ ہو جائیں گے؟ اسے بھی ویسے ہی لیں۔ :)
ویسے نواز شریف کی شیلنگ کا نشانہ بننے والی بات کا پس منظر کیا ہے ؟
و علیکم السلام ذوالقرنین بھائی، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر! آپ خیریت سے ہیں؟ یہ بتائیے کہ اس رونق کو بحال رکھنا ہے کہ نہیں؟ فرحت کیانی نے میڈل کا اعلان کیا تھا، پھر نہیں معلوم کوچہ آلکساں کے گدی نشینوں نے میڈل کا کیا کیا! :)