نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    حسد ہو رہا ہے مجھے :) کون سی مچھلی ہے، سمندری یا دریائی؟
  2. سیدہ شگفتہ

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    خدا پوچھے آپ سے، آٹھ گھنٹے سے بھوکے معصوم لوگوں کے آگے کیسی کیسی تصویریں رکھ دی ہیں! :sad::sad:
  3. سیدہ شگفتہ

    ہم نے بھی کھانا پکایا

    واہ واہ ، اتنے سگھڑ عرفان سعید بھائی :applause:
  4. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فرحت کیانی زیادہ بہتر بتا سکیں شاید۔ میں اگر غلطی پر نہیں تو اسی سال۔
  5. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کیا سلیم صافی کا انتقام لیا جا رہا ہے :) یا پس منظر اس کے علاوہ بھی ہے؟
  6. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ وہی صحافی عمر چیمہ ہیں ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی تبدیل نہیں اضافہ ہوا ہے۔
  8. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلے کیا تھا؟
  9. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہا او گاڈ :)
  10. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مولانا کو یہ خدمت رضاکارانہ کرنی چاہیے۔
  11. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :D
  12. سیدہ شگفتہ

    ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا

    یہ ذمہ داری آپ کے سپرد ہے، بدقسمتی یا خوش قسمتی سے میرا ٹویٹر پر اکاؤنٹ نہیں ہے۔ :)
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد عید غدیر مبارک ہو

    کیا یہ شروع سے ایک ہی لڑی تھی یا دو الگ الگ لڑیوں کو اکٹھا کیا گیا ہے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد محفل کے نئے ہزاری

    بہت مبارک باد نوید ناظم بھائی!
  15. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حج کے مہینے میں بھی
  16. سیدہ شگفتہ

    آمین

    آمین
  17. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یوم دفاع مبارک!

    رگوں میں ہے ، جنوں میں ہے، وطن کا عشق خوں میں ہے جو بیٹے ہیں وطن تیرے، وطن ان کے لہو میں ہے
  18. سیدہ شگفتہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھائی، کیا غضب کرتے ہیں، عبداللہ محمد بھائی کے سب کے سب نون غنے چرا لاتے ہیں ۔ :) بھائیو، بہنو اور بچو! محتاط رہنا، مندرجہ بالا ایک بھی ں آپ کا نہیں ہے۔ :)
  19. سیدہ شگفتہ

    خاک نہ ہو جائیں کہیں ہم اس میڈل کے ملنے تک :)

    خاک نہ ہو جائیں کہیں ہم اس میڈل کے ملنے تک :)
Top