نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلا مصرعہ گھر وزن سے باہر کیوں نکل گیا ہے؟ اسے واپس لے کے آئیں۔
  2. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غلط کام کرنے کے لیے کتنی محنت کرتے ہیں اور دماغ خرچ کرتے ہیں یہ لوگ! اس سے آدھی محنت صحیح کام کرنے کے لیے کیوں نہیں کر لیتے؟! :D
  3. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    واقعی :) کیا دھرنے میں شامل بھی ہوئے تھے؟ کچھ روداد با تصاویر ہو جائے پھر تو :idea2:
  4. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لو دسو انصافی خود ہیں(ہاں ہاں رہے ہیں) اور الزام معصوماں نوں :D بخشش بالکل ہو گی، کہاں ہے وہ ڈپٹی ، اسے دوبارہ بلایا جائے۔ :D
  5. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انھوں نے "محترمہ" کی بجائے "مہترمہ" غلطی سے لکھا ہے یا دانستہ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں۔
  7. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹرائی اینگل کے اندر؟ تصاویر پلیز
  8. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہا :D
  9. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اڈیالہ سے کیا اپڈیٹ ہے؟ :)
  10. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تجویز تو اچھی ہے ویسے۔ :)
  11. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹھیک ہے انہیں ہیلی کاپٹر پر برمودا ٹرائی اینگل کی سیر بھی کروائی جائے۔ :)
  12. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غیر ملکیوں سے زیادہ کرایہ لیا جائے۔ :D
  13. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    انصافیوں ن کے بعد ں کو بھی نکال باہر کیا :D
  14. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی جو رہی سو بے خبری رہی :D
  15. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنی دیر بعد جاگنے والے ضمیر کو اتنی جلدی سُلا دیا :) کہاں ہے وہ ڈپٹی جسے آپ کہتے ہیں مارنے کے لیے؟ اسے بلائیں، ذرا خبر لے آ کر آپ کی! :D
  16. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کھانا ساتھ لے جانے کی کیا ضرورت تھی ، صحرا میں جا رہے تھے کیا؟
  17. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہاہاہا :D
  18. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غیر متفق
  19. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی کرپشن ادھر سے ہے۔ :D
  20. سیدہ شگفتہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معصوم لوگ آپ کی طرح تو نہیں بول سکتے ناں اب! :D
Top