نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ہم تو “غدار” کہلائے گئے!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلے ہیں میرے شہر کے حالات دیکھئے-----برائے اصلاح

    دو ٹکڑے۔ یعنی دو علیحدہ مضامین بن رہے ہیں جن میں ربط ظاہر نہیں ہورہا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو

    رشو ٹھاکر کی خوبصورت آواز میں یہی قوالی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    دوست دشمن دکھائی دیتا ہے غزل نمبر 64 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ راحل بھائی! ہم نے ڈاؤن لوڈ کرلی ہے اور دوسرا باب پڑھ لیا جو اردو ہجا سے متعلق ہے۔ بہت خوبصورت!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تبصرہ کتب اڑن طشتری - اردو سائنس فکشن ناول

    راشد اشرف بھائی کی چھاپی ہوئی کتب فضلی سنز اردو بازار کراچی کے پاس دستیاب ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مجاز ننھی پجارن

    ننھی پجارن اسرار الحق مجاز اک ننھی منی سی پجارن پتلی باہیں، پتلی گردن بھور بھئے مندر آئی ہے آئی نہیں ہے ماں لائی ہے وقت سے پہلے جاگ اٹھی ہے نیند ابھی آنکھوں میں بھری ہے ٹھوڑی تک لٹ آئی ہوئی ہے یونہی سی لہرائی ہوئی ہے آنکھوں میں تاروں کی چمک ہے مکھڑے پہ چاندی کی جھلک ہے کیسی سُندر ہے ، کیا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    خوبصورت خوبصورت! کیا بات ہے صاحب! داد وصول فرمائیے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ظہیر بھائی کی درخواست کا سلیس اردو ترجمہ ممکن ہوسکا تو جاسمن بٹیا کی درخواست کی باری آئے گی۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سر رہ سیاہی لکھی گئی یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سر بزم یار چلے گئے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ہماری بھی ایک چھوٹی سی خواہش پوری کردیجیے۔ کم از کم ایسے عناصر کے بارے میں بھی کچھ سوچیے جنھوں نے ٹھیکیداری سنبھال لی ہے اور غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح : جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا

    جناب آپ کی خواہش کے مطابق عنوان تبدیل کر دیا گیا ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح : جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا

    استادِ محترم نے غزل کی اصلاح خوب کی ہے۔ مزید ایک نکتہ آپ کے گوش گزار کرنا چاہتے ہیں۔ غزل کا عنوان نہیں ہوا کرتا۔ اگر ضرورت ہو تو پورا مصرع ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس غزل کا عنوان یوں لکھیے جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی ٹیم

    جناب یہ ایک آدمی نہیں۔ یہ پاکستان کا وزیرِ اعظم ہے جو جھوٹے خواب دکھاکر سیلیکٹ کیا گیا۔ پھر یہ کہ پچھلے دس سال میں ہم نے کبھی کرسی پر بیٹھے نا اہلوں کی تعریف کی ہو بتادیجیے۔ ہم نے گنجِ وزارت کی یا فرینڈلی اپوزیشن کی بھد نہ اڑائی ہو تو بتائیے۔ سب کچھ محفل کے انہی صفحات پر محفوظ ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی کو تھپڑ دے مارا

    کپتان کی تربیت کردہ بہترین ٹیم جن کے بل بوتے پر کپتان تبدیلی لانا چاہتے تھے۔ آج تبدیلی ایک مذاق بن کر رہ گئی ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان کی ٹیم

Top