نتائج تلاش

  1. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    آپ بے فکر رہیں ۔۔موکلوں کے لئے اصلی بلیک لیبل کا بندوبست کر رکھا ہے ۔۔۔ نہ ٹرن ، نہ ففتھ کالم
  2. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    برادر آپ کے دستخط ہمارے موکلوں کی رپورٹ والے ہی رہیں گے۔۔انہیں بدلنے کی ضرورت نہیں :) صورتحال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتی جائے گی ۔آخری رات موکلوں کو دوبارہ تکلیف دوں گا اگر انہوں نے سہہ لی تو :p
  3. پردیسی

    نیامت علی اور حُسنِ کارکردگی

    اچھی اور خوبصورت تحریر
  4. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    لیں جناب تازہ ترین اطلاع کے مطابق مسلم لیگ ن 115 سے زائد سیٹیں لینے کی پوزیشن میں آگئی ہے :twisted:
  5. پردیسی

    تعارف اپنی کھوج میں

    محترم ہماری جانب سے بھی آپ کو محفل میں خوش آمدید اور نیک تمنائیں
  6. پردیسی

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوبصورت محترم سید زبیر صاحب
  7. پردیسی

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    محترم شاہ صاحب ۔۔ بہت زبردست تصویر کشی یوں محسوس ہوا جیسے بہت سا عرصہ آپ نے ان محترم دوستوں کے ساتھ گذارا ہو
  8. پردیسی

    ن لیگ کا سفید شیر ہلاک

    شیر زندہ ہو گیا ۔۔۔۔تصدیق کر لیں :)
  9. پردیسی

    فیس بک کے بارے میں مدد درکار ہے۔جلدی اور لازمی

    ایسا عموماً فیس بک کی طرف سے سپامنگ کرنے والوں بلاک کرنے کی وارننگ اور عمل ہے۔۔جو دس سے پندرہ دن میں معمول پر آجائے گا۔۔غالباً آپ یا کسی اور ایڈمن نے کوئی پنگا کیا ہوگا
  10. پردیسی

    نئے پرندے کا ستیاناس

    ہم آپ کے مشکور ہیں ۔۔ مگر سربزم رسوا ہونے میں جو مزا ہے وہ اکیلے میں کہاں :laughing: ہاں اس بات کے ہم بھی قائل ہیں کہ مریدیت کسی دکھاوے کی قائل نہیں ہوتی ۔۔۔۔ ویسے پیری فقیری کو ہم مانتے نہیں ہیں ۔۔آپ کی خوشی کی خاطر ہم پیر بن بیٹھے ہیں۔مگر ہمیں پتہ ہے کہ ایک دن ہماری حرکتیں ہمیں رسوا کریں گی...
  11. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔۔۔ میں آپ سے صد فیصد متفق ہوں ۔۔۔ مگر میرے '' کیوں'' کا جواب اب بھی نہیں ملا یعنی ایسا کیوں ہے ؟ یا ہوتا ہے ؟ اپنی پڑھی تمام کتابیں کھنگال ڈالیں ، تمام استادوں کو جمع کر لیں ۔۔۔ انٹرنیٹ پر کھوج کریں ، وکیپیڈیا کو کھنگالیں ۔۔۔ مجھے اس کیوں کا جواب لا دیں ۔۔۔۔اور اگر نہ...
  12. پردیسی

    نئے پرندے کا ستیاناس

    پاء جی اس میں یہ الفاظ داخل کر دیں کہ '' پردیسی نے کہا کہ اگر یہ رزلٹ نہ آیا تو ہم آپ کے مرید ہو جائیں گے '' تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے :LOL:
  13. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    جگر جان ۔۔ مجھے پتہ ہے آپ جو سوچتے ہو وہی لکھتے ہو ۔۔۔ میں بھی جو سوچتا ہوں وہی لکھتا ہوں ۔۔۔ آپ کے اور میرے سوچنے میں فرق ہے ۔۔۔ کیوں ؟ اس '' کیوں '' کا جواب دیں ذرا
  14. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    آپ ڈھونڈتے ہو کہ کوئی آپ کو قائل کر کے دکھائے۔۔۔۔۔ یہ ناممکن ہے ۔۔۔ آپ کو کوئی قائل نہیں کر سکتا میں نے آپ سے ایک چھوٹی سی درخواست کی تھی ۔۔۔ آپ اس پر عمل کریں ۔۔۔ سب بہتر ہوگا انشااللہ
  15. پردیسی

    محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

    موت کے سائے تلے بڑی فلاسفروں والی گفتگو چل رہی ہے ، کیا زندہ انسانوں کے قصے تمام ہوئے؟
  16. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    پاء جی جذباتی نہ ہو ۔۔۔ تسی ویکھو تے سہی بنتا کیا ہے
  17. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    آپ ہم سے سینئر ہیں ۔۔۔ اس لئے آپ کے تجزیے کو بھی ہم نے یہاں محفوظ کر دیا ہے :)
  18. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    آخری اطلاعات آنے تک پی ایم ایل این اور پی ٹی آئی کی مشترکہ حکومت بننے کے امکانات واضح ہو رہے ہیں۔ اس لئے ۔۔۔۔ پی ایم ایل این والے اور پی ٹی آئی والے آپس میں دست و گریبان نہ ہوں کیونکہ کل کلاں کو انہوں نے اکھٹے بیٹھنا ہے :p
  19. پردیسی

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    آج تک کا اندازہ بتائے ۔۔۔ آخری رات کو ہمارا بھی اندازہ تبدیل ہو سکتا ہے جس سے آپ سے دستخطوں کی تبدیلی کی درخواست کی جاسکتی ہے۔۔۔۔فی الحال یہ آج تک کے عوامی موڈ،حکومتی موڈ،بین الاقوامی موڈ کے رزلٹ ہیں
Top