نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    توں وی میری اکھ نئیں پڑھدا تینوں وی دکھ بول کے دساں

    توں وی میری اکھ نئیں پڑھدا تینوں وی دکھ بول کے دساں
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ساہ وی کیہڑا سَوکھا آؤندا اک موڑاں تے ، دُوجا آؤندا

    ساہ وی کیہڑا سَوکھا آؤندا اک موڑاں تے ، دُوجا آؤندا
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا آپ تمام احباب کی پر خلوص دعاوں اور نیک تمناوں پر ہم آپ سب کے شکر گزار...

    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا آپ تمام احباب کی پر خلوص دعاوں اور نیک تمناوں پر ہم آپ سب کے شکر گزار ہیں۔ اب طبعیت میں کافی بہتری آ رہی ہے۔انفیکشن کے اثر ات میں کمی ہوئی ہے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ احباب سے دعاوں کی درخواست ہے۔ہماری بیگم صاحبہ کے گردے میں انفکیشن ہو گیا ہے۔

    آپ احباب سے دعاوں کی درخواست ہے۔ہماری بیگم صاحبہ کے گردے میں انفکیشن ہو گیا ہے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے۔نظیر باقری

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے اے نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے آگ دنیا کی لگائی ہوئی بجھ جائے گی کوئی آنسو مرے دامن پہ بکھر جانے دے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ‏اب تو اس نام کی شے یاد نہیں ہے ورنہ عزتِ نفس! بڑی چیز ہوا کرتی تھی سلیم کوثر

    ‏اب تو اس نام کی شے یاد نہیں ہے ورنہ عزتِ نفس! بڑی چیز ہوا کرتی تھی سلیم کوثر
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    مفتی گیری کے ساتھ ساتھ آپ نے جادوگری کا بزنس بھی شروع کر دیا کیا ۔ :party:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اب اس سے بڑھ کر کیسا ثبوت چاہیے ظفری بھائی۔ بس ذرا سی توجہ کی ضرورت ہے آپ سمجھ جائیں گے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اب ایسا بھی ہمارا ذوق جنوں نہیں
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الحمدللہ ۔ اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔

    الحمدللہ ۔ اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یقینا یہ آپ کے بارے میں نہیں
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وعلیکم السلام یعنی آپ توپ کے دھانے پر برجمان ہیں

    وعلیکم السلام یعنی آپ توپ کے دھانے پر برجمان ہیں
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کون کسی کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے لیکن اک احساس کا رشتہ رہتا ہے اُس نے سارے رشتے ناطے توڑ لیے ہم...

    کون کسی کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے لیکن اک احساس کا رشتہ رہتا ہے اُس نے سارے رشتے ناطے توڑ لیے ہم جیسوں کے ساتھ یہ ہوتا رہتا ہے افتخار حیدر
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ کریم دائمی مغفرت فرمائیں۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلا کیوں کرتے ہیں شاہ جی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری سمجھنا نا ذرا مشکل ہے
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں آپ کی خدمت میں سلام پیش کرتا ہوں
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ کھلونے کبھی آنگن میں دکھائی دیتے ۔منور رانا

    نہیں بھیا اب ایسا بھی نہیں ہے ہم فعال رہتے ہوئے بھی غیر فعال ہیں
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ کھلونے کبھی آنگن میں دکھائی دیتے ۔منور رانا

    استاد محترم یہ غزل ریختہ پر موجود ہے۔ہماری کوتائی ہے جو ہم رانا کو رعنا لکھ بیٹھے۔آپ کی اصلاح کروانے کا شکریہ لنک
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بخار کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے۔ٹانگوں میں اور کمر میں بہت تکلیف ہے۔آپ سب کے خلوص کا شکریہ

    بخار کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے۔ٹانگوں میں اور کمر میں بہت تکلیف ہے۔آپ سب کے خلوص کا شکریہ
Top