نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فسادی حسرتیں

    منتظم نے اب چھوٹ دے دی ہے بہنا ٹینشن لینے کا نہیں۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    @ خالد محمود چوہدری
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فسادی حسرتیں

    جی آپی یہ بات درست ہے مگر گزرتے وقت کے ساتھ اس لڑی کی افادیت خود واضح ہوتی چلی جائے گی۔ ہم نے بس اتنا کرنا ہے کہ جہاں تھوڑی بھی گرما گرمی ہوتے دیکھنی ہے تو جھٹ سے لڑی میں آنے کا دعوت نامہ پیش کر دینا ہے۔ یادگار رہے گا کہ محفل کے اختتام ایام میں ایک حشر برپا رہا ہے۔ 👺👺👺
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    بھئی بہت مبارک ہو شاہ جی محفل کی تقریبا آخری ہزاری آپ کو
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    یااللہ ہم ہی نہیں یہاں تو سب ہی ایسے خیالات رکھتے ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ کریم مرحومین کی دائمی مغفرت فرمائیں۔آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فسادی حسرتیں

    کچے دھاگے سے کھنچے چلے آئیں گے سارے فسادی بس آپ دیکھتے رہیں
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    آپ نے ہمیں بے داغ چھوڑا کب ہے بھیا ہمیشہ سے ڈھول سمیت ہمیں بھی پیٹتے آئیں ہیں
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    مطلب کہ ہمارے داغ معطلی کا پورا انتظام کر دیا گیا ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    فسادی حسرتیں

    لڑی بنانے کی اہمیت کا اندازہ آپ کو باخوبی ہو رہا ہوگا کیونکہ اس اعلان کے بعد کسی بھی وقت بین محفلین پر سے پابندی اٹھالی جائے گی ۔ لہذا سارا فساد یکجا رہے اس ہی واسطے ہم نے لڑی کا آغاز کر ڈالا۔ تو آئیں اور دل کی فسادی حسرتیں اس لڑی میں پوری کریں۔ شکریہ نوٹ ! فساد پرپا ہونے کی صورت میں اجراء...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بسم اللہ کیجیے ہم بھیا کو گھیر کر لاتے ہیں
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    شاہ جی بس اس خیال نے یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    نہیں ہم تو بس ایونہی اظہار کر رہے تھے آپ تو سچی میں کاروائی ڈالنے کو تیار ہو گئے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بس اب ہمیں ایک بات کا غم بہت شدت سے ستائے جا رہا ہے کہ ہمارے محفل کے دور حیات میں ہم کبھی معطل نہ ہوئے۔ آہ محفل اور محفلین نے بہت محبت سے نوازا مگر صد افسوس ہم اس تمغہ سے محروم رہے۔ کوئی تو حل ہواس احساس محرومی کا اے چارہ گر !
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    آپ کی لڑی محفلین کے لیےمثل صور اسرافیل جو ثابت ہوئی ہے۔محفلین جوق در جوق جمع ہونے لگے ہیں۔ بھیا ایک بات تو واضح ہو ئی ہے کہ آپ کی جانب سے ہونے والے لڑی اور مراسلہ محفل میں ہمیشہ ہلچل کی وجہ بنتے آئے ہیں۔ اگر واقعی میں ایسا ہے تو آپ دن میں تھوڑا وقت محفل پر دیا کیجے تاکہ یہ ہلچل اور گہماں...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    بھیا ایک تجویزہے اگر آپ منتظمین کو مناسب لگے تو ضرور آگاہ کیجیے گا تجویز یہ ہے کہ "ایک دن کا منتظم و مدیر"کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا جائے۔جس میں محفلین کی رائے سے یا آپ منتظمین کی طرف سے کسی محفلین کو ایک دن کے لیے منتظم یا مدیر کے فرائض سونپ دئیے جائیں۔ شاید اسی بہانے ہمیں بھی مدیر بن جانے...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اللہ کریم آپ کو صبر عطا فرمائیں۔آمین
Top