نتائج تلاش

  1. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    کوئٹہ کی 5ویں وکٹ بھی 16 کے مجموعی اسکور پر ہی گر گئی۔
  2. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    16 کے مجموعی اسکور پر کوئٹہ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
  3. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    کوئٹہ کے 10 کے مجموعی اسکور پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
  4. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پی ایس ایل 9 کا دوسرا سیمی فائنل کوئٹہ اور اسلام آباد کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے اپنے مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 174 اسکور بنائے ہیں۔
  5. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    ملتان سلطان باآسانی 7 وکٹوں سے جیت گئے، جبکہ ابھی 9 گیندیں باقی تھیں۔
  6. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    119 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی تیسری وکٹ گر گئی۔ جونسون چارلز 11 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ۔
  7. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    84 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی دوسری وکٹ گر گئی۔ یاسر خان 54 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
  8. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    یاسر خان کی 31 گیندوں پر نصف سنچری مکمل۔
  9. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    61 کے مجموعی اسکور پر ملتان سلطان کی پہلی وکٹ گر گئی۔ محمد رضوان 15 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
  10. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    ملتان سلطان نے پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 45 اسکور بنائے ہیں۔
  11. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی نے اپنے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 اسکور بنائے ہیں۔ پشاور زلمی کا کوئی بھی کھلاڑی سوائے بابر اعظم کے قابل اسکور نہیں بنا سکا۔
  12. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    131 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 7ویں وکٹ گر گئی۔ عامر جمال ایک کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ۔
  13. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    130 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
  14. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    109 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی 5ویں وکٹ گر گئی۔ ٹام کوہلر کیڈمور 24 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
  15. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    101 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی چوتھی وکٹ گر گئی۔ بابر اعظم 46 کے انفرادی اسکور پر کلین بولڈ۔
  16. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    57 کے مجموعی اسکور پر ہشاور زلمی کی تیسری وکٹ گر گئی۔ حسیب اللہ 3 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
  17. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پشاور زلمی نے پاور پلے میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 اسکور بنائے ہیں۔
  18. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    51 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کی دوسری وکٹ گر گئی۔ محمد حارث 22 کے انفرادی اسکور پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
  19. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    4 کے مجموعی اسکور پر 1 کے انفرادی اسکور پر صائم ایوب کیچ آؤٹ۔
  20. شمشاد

    پی ایس ایل 9

    پی ایس ایل 9 کا پہلا سیمی فائنل پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی کے درمیان کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Top