نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 19 ( ر ) ( ز ) ( ن ) ( و ) ( ک ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  2. فہد اشرف

    کوچۂ آلکساں

    پھر وہی کچے آلکسیوں والی باتیں۔ دینے والا تو رضائی کے اندر ہاتھ ڈال کے بھی دے سکتا ہے نا۔
  3. فہد اشرف

    کوچۂ آلکساں

    اور آپ پہلے قدم پہ ہی ڈگمگا گئے۔ ڈس کوالیفائیڈ۔ ڈس کوالیفائیڈ۔ ڈس کوالیفائڈ۔ ایسی انرجیٹک باتوں سے کسی آلکسی کو کیا سروکار، یہاں تو ہر آلکسی یہ چاہتا ہے کہ کوئی تمغہ لا کے اس کے گلے میں باندھ دے (ڈالنا اس لیے نہیں کیوں کہ اس میں گردن کو جنبش دینے کی زحمت کرنی پڑے گی)۔
  4. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    اس شخص نے وہ تاریخی کردار نبھایا ہے یا اس تاریخی کردار کا نام اور پوچھ گئے شخص کا نام ایک ہی ہے؟
  5. فہد اشرف

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    واہ عاطف بھائی کیا استادانہ غزل ہے۔ یہ مصرعہ بھی ایک فارسی شعر سے ٹکرا رہا ہے شاید جامی کا ہے اے خواجہ چہ جویی ز شب قدر نشانی ہر شب شب قدر است اگر قدر بدانی
  6. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    وہ لڑکا اچھا لڑکا ہے تم نام نہ لو ہم جان گئے وہ جس کے سب سے پھڈّے ہیں پہچان گئے پہچان گئے
  7. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    جی ہاں سہی جواب
  8. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    نہیں۔ ایک اشارہ تحریک آزادی میں فعال تھیں۔
  9. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    انگریزی شاعرہ، سیاستدان، انڈین نیشنل کانگریس
  10. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    تھی جہانگیر کے پردے میں شہنشاہِ زمن
  11. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    اس اشارے سےہم گاما تک پہنچے تھے
  12. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    پی ٹی اُشا
  13. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    پہلوان ؟
  14. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    اس پہ ایک بار دھیان گیا تھا لیکن پھر فیڈرر کا سب سے لمبے وقت تک نمبر ایک پر رہنے کا ریکارڈ یاد آ گیا۔ خیر اگلا سوال میری طرف سے مصنفہ، متنازع، دکن
  15. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    جہانگیر خان۔ فیڈرر کے حالیہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے مجھے لگا وہی ہو گا۔
  16. فہد اشرف

    کسوٹیہ

    فیڈرر
  17. فہد اشرف

    ایشیا کپ 2022

    ادارے کو ۔ کیا خیال ہے عبداللہ بھائی ۲۰۱۴ جیسا کچھ ہو کے رہے گا؟
  18. فہد اشرف

    ورڈل/اردل

    Wordle 448 4/6 ⬛🟩⬛⬛⬛ 🟩🟩🟨⬛⬛ 🟩🟩⬛🟩⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
Top