نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کسوٹی نمبر 7

    ابھی ماشاءاللہ حیات ہیں اور ان کی زندگی کسی خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا! :)
  2. عرفان سعید

    کسوٹی نمبر 7

    اس لڑی کو اگر قریش پور اور عبیداللہ بیگ مرحومین ایک بار دیکھ لیں تو دوبارہ اپنی قبروں میں رحلت فرما جائیں گے! :)
  3. عرفان سعید

    کسوٹی نمبر 7

    ہوائی قلعہ ہے!
  4. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    میں توقع کر رہا تھا کہ آپ کچھ یوں کہیں گےِ :)
  5. عرفان سعید

    آپ جواب بالکل نہ دیں، ہمیں بتائیں ہم دے دیتے ہیں :)

    آپ جواب بالکل نہ دیں، ہمیں بتائیں ہم دے دیتے ہیں :)
  6. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ آپ جیسی عالی ذوق شخصیت کو اگر ہماری تحریر کچھ پسند آئی تو گویا محنت وصول ہو گئی! آپ کی بات درست ہے کہ زندگی کے جھمیلوں سے وقت نکالنا بعض دفعہ کافی دشوار ہوتا ہے، لیکن یہ بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے کہ یہ فورم میسر آیا جہاں آزادی سے مختلف موضوعات پر لکھنے کا موقع ملتا رہا۔
  7. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    اس کے لیے آپ اسے دیکھیں تو بین السطور سے جو تاثر ابھرتا ہے وہ شاید قابلِ فہم ہو جائے۔ نامیاتی کیمیا کے ساتھ جو وابستگی ایف ایس سی میں قائم ہوئی، حقیقت میں وہ کوئی معمولی نہیں تھی۔ اس سحر میں کئی سالوں کے لیل و نہار گزرے۔ اس ذوق و شوق کے جس منتہائے کمال کی دلی خواہش تھی، وہ یہی تھی کہ اس فیلڈ...
  8. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    بہت شکریہ نظامی صاحب
  9. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    پزیرائی کا شکریہ! تحریر تو پہلے سے موجود تھی، میں نے صرف اس کا رنگ اور اسلوب تبدیل کر دیا۔ آپ اپنے مکررتعارف کا تجربہ بھی کر دیکھیں
  10. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    ویسے تو میں اپنا تعارف محفل میں دس سال قبل لکھ چکا تھا، لیکن یہاں کوئی عائلی نما قوانین میرے علم میں آج تک نہیں آئے تو سوچا کہ ایک بار پھر سہی، ایک اور رنگ میں!
  11. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک! میرا نام عرفان سعید ہے، اور میری پیدائش لاہور کے علاقے رحمان پورہ میں ہوئی ، جوایک ایسا محلہ ہے جہاں گلیاں تنگ، خواب بڑے، اور بجلی چھوٹی ہوتی ہے۔ والدین نے میری آمد پر خوشی کا اظہار کچھ یوں کیا جیسے کسی نے پرانی سائیکل کے ٹائر میں نئی ہوا بھر دی ہو،...
  12. عرفان سعید

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1446ھ

    تمام محفلین کو عید مبارک
  13. عرفان سعید

    روزگار کی تلاش

    روزگار کی تلاش ایک نوجوان بےکار، تعلیم یافتہ مگر بیکار، کبھی دفتر کبھی بازار، ہاتھ میں سی وی، دل میں پیار، نوکری کی تلاش میں بےقرار، خوابوں کا خریدار، قسمت کا مارا، قسمت سے ہارا، مگر حوصلے کا ستارہ۔ ایم اے پاس، مگر بے کلاس، کبھی کمپیوٹر کبھی گراس، انٹرویو میں پھولی کئی بار سانس، ہر بار جواب...
  14. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    زیک اب آپ نے مررلیس پر ہجرت کی ہی ہے تو فلینج ڈسٹینس میں اچھی خاصی کمی کا بھی فائدہ اٹھائیں۔ میری مراد وینٹیج دور کے وہ قدیم مینول لینزز جو ایس-ایل-آر پر اس پابندی کے باعث قابلِ استعمال نہیں تھے، وہ اب مررلیس کی وجہ سے آسانی سے دوبارہ استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ خاص طور پر وینٹیج...
  15. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    ویسے تو فل فریم پر 50 ایم ایم کوہی فطری پورٹریٹ لےلیے مناسب خیال کیا جاتا ہے۔ اس میں ڈیپتھ آف فیلڈ کی ضرورت کے لحاظ سے نائکون کی تین آپشنز موجو د ہیں۔ اگر آپ بوکے کے معاملے میں کافی حساس ہیں اور یہ آپ کے پیشِ نظر ہے تو شاید آپ 85 ایم ایم یا 135 ایم ایم پر جانا پسند کریں۔ حال ہی میں میری ملاقات...
  16. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    آپ کی میکرو فوٹو گرافی کبھی نظر سے گزری نہیں۔ میکرو کے مخصوص لینز بھی لیےجاسکتے ہے۔معلوم نہیں کہ تھرڈ پارٹی لینز آپ کے زیرِ غور ہیں یا نہیں، لیکن میکرو میں کچھ فینسی قسم کے پروب لینز بھی موجود ہیں۔ جیسے https://cameradecision.com/lenses/review/Venus-Laowa-24mm-F14-2x-Macro-Probe-Z-Mount اگر آپ...
  17. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    پہلے میں سوچ رہا تھا کہ آپ کو نائیکون زیڈ ماؤنٹ پر آپ کے پچھلے نائکون کیمرے کے لینز استعمال کرنے کے لیے نائکون ایف-این سے زیڈ ماؤنٹ کے الیکٹرانک اڈاپٹر کا مشورہ بھی دوں، لیکن پھر خیال آیا کہ آپ کا پچھلا کیمرہ اے پی ایس-سی تھا تو اس کے لینز فل فریم پر نہیں چل سکتے۔
Top