امام طاؤس رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ چار شخصوں کی تعظیم کرنا سنّت ہے : ( 1 ) عالِم ( 2 ) بوڑھا ( 3 ) حاکم اور ( 4 ) باپ۔
بوڑھوں کوترجیح دیجئے امام غزالی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : بوڑھوں کی عزت کا کمال درجہ یہ ہے کہ ان کی موجودگی میں ان کی اجازت کے بغیر نہ بولا جائے ، حضرت جابر بن عبداللہ...