دل دریا سمندروں ڈونگھے‘ کون دلاں دیاں جانے ہُو۔
حضرت سلطان باہوؒ
حضرت سلطان باہو کے کلام کا ایک اور پہلو ۔ دل دریا ہو یا سمندر۔ لق و دق صحرا ہویا گھنا جنگل۔ دلوں کا حال جاننے والے نجانے کون کون سے روپ میں نہ صرف دلوں کا حال بتا رہے ہیں بلکہ ایسے ایسے بھید بھی آشکار کیے چلے جارہے ہیں جو رہتی...