نتائج تلاش

  1. سید عمران

    غم گساری کا مہینہ

    آمین!!!
  2. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خط ببابت مقامِ تفویض حال: حضرت جی سوال یہ پوچھنا ہے کہ اب تک بندہ یہی سمجھتا آرہا تھا کہ سب سے اونچا مقام توکل کا ہے لیکن حضرت تھانوی کا ایک ملفوظ پڑھا جس میں حضرت نے فرمایا ہے کہ سب سے اونچا مقام تفویض ہے۔حضرت جی مجھے سمجھا دیں کہ تفویض میں اور توکل میں کیا فرق ہے؟ جواب: تفویض کا مطلب ہے...
  3. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خط ببابت عُجُب حال: اور ایک بیماری اور سنی ہے عُجُب۔ اس میں اور تکبر میں کیا فرق ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟ جواب: تکبر میں آدمی دوسروں کو خود سے حقیر سمجھتا ہے۔ اور عُجُب میں دوسروں کو تو حقیر نہیں سمجھتا مگر اپنے کو دوسروں سے اچھا سمجھتا ہے۔ اور علاج اس کا بھی وہی ہے کہ یہ خیال کرے کہ جس نعمت...
  4. سید عمران

    رمضان بہترین انداز سے گزاریں

    جزاک اللہ خیرا!!!
  5. سید عمران

    مقصدِ فرضیتِ صوم

    یاد دہانی!!!
  6. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    (۲) حضرت تھانوی کی خانقاہ میں ایک صاحب اپنی اصلاح کروانے آئے۔ چند دن بعد دوسروں کی اصلاح کرنے لگے۔ ہر وقت دوسروں کو ڈانٹ ڈپٹ کہ یہ چیز یہاں کیوں رکھی ہے۔ کبھی دین سِکھانے لگتے کہ یہ کام کیوں نہیں کیا یا کیوں کیا۔ حضرت تھانوی نے ان کو بلا کر فرمایا کہ کیا آپ کو میری اصلاح پر اعتماد نہیں جو میرے...
  7. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خط ببابت تکبر (۱) حال: قرآن میں تکبر کے بارے میں کہاں آیا ہے؟ اور اپنے اندر کیا علامات دیکھیں کہ معلوم ہو یہ مرض تکبر کا ہے؟ اور اس سے بچنے کا طریقہ بھی عنایت فرما دیں۔ جواب: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: تِلْكَ الدَّارُ الْاٰخِرَۃُ نَجْعَلُہَا لِلَّذِیْنَ لَا یُرِیْدُوْنَ عُلُوًّا فِی الْاَرْضِ وَ...
  8. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خط ببابت ریا کاری (۱) حال: کبھی نماز پڑھتا ہوں اور ایسا لگتا ہے کہ کوئی دیکھ رہا ہے تو اس خیال سے کہ کہیں میری نماز میں ریا نہ پیدا ہوجائے یہ سوچتا ہوں کہ بھلا اس کے دیکھنے سے دین یا دنیا کا کیا فائدہ ہوگا۔ اور یہ نیت کرتا ہوں کہ اللہ کے لیے ہی نماز پڑھتا ہوں۔ جواب: درست۔ مگر نماز کے اعمال میں...
  9. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    (۲) حال: کل بازار میں ایک عورت پر نظر پڑی تو نظر ہٹانی مشکل ہوگئی۔ گھر آکر بہت توبہ استغفار کی مگر دل کی حالت بہتر نہیں ہوئی۔ جواب: آئندہ ایسا نہ کرنے کے عزم کے ساتھ اگر توبہ کی گئی تو گناہ تو معاف ہوجائے گا مگر دل کی کُدورت اس وقت تک نہیں جائے گی جب تک بار بار نظر بچانے کا نور دوبارہ دل میں...
  10. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خط ببابت بد نظری (۱) حال: یونیورسٹی میں ہم سبق لڑکی سے بول چال شروع ہوئی جو آگے بڑھ کر دل کا خلجان بن گئی۔ اب دل میں ہر وقت اس کا خیال رہتا ہے۔ نماز تلاوت کسی میں دل نہیں لگتا۔ سونے لیٹتا ہوں تو دیر تک اسی کو سوچتا رہتا ہوں جس کی وجہ سے نیند میں بھی کمی ہونے لگی ہے۔ سر ہر وقت چکراتا رہتا ہے۔...
  11. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خط ببابت مرضِ غیبت حال (۱): محبی و محبوبی، سندی و مرشدی عرض یہ کرنا ہے کہ مجھ سے غیبت نہیں چھوٹ رہی۔ دفتر میں آفس کے ساتھیوں سے ایک دوسرے کی اور باس کی برائی ہوہی جاتی ہے۔ اسی طرح رشتہ داروں میں، پڑوسیوں میں حتیٰ کہ ہم نمازی بھی نماز پڑھ کے جب ملتے ہیں تو کسی نہ کسی کی برائی ہو ہی جاتی ہے۔...
  12. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    (۶) حال: قرآن پاک میں ہے: اَللہُ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ (سورۃ النسآء، آیت:۴۹) اللہ جس کا چاہے تزکیہ کرتا ہے۔ حضرت جب سے بندہ نے یہ آیت پڑھی ہے دل پر عجیب مایوسی چھا گئی ہے۔ اب اعمال میں بھی دل نہیں لگ رہا۔ نفس مستقل پریشان کررہا ہے کہ اتنی محنت کرنے کے بعد بھی اگر خدا نے تیرے لیے تزکیہ نہیں...
  13. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    (۲) حال: احقر کو عرصہ سے حضرت والا سے عقیدت و محبت ہے۔اور مجھے یہ شوق ہے کہ بزرگوں سے جو چیز حاصل کی جاتی ہے وہ حاصل کروں۔ اور میں ایک اناڑی آدمی ہوں مجھے کچھ نہیں معلوم کہ بزرگوں سے کیا چیز حاصل کی جاتی ہے۔ لہٰذا حضرت والا ارشاد فرما دیں کہ بزرگوں سے کیا چیز حاصل کی جاتی ہے ۔ اور اس کے مطابق...
  14. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خط ببات ضرورتِ شیخ (۱) حال: حضرت اقدس یہ بات سمجھنی ہے کہ جب ہمارے سامنے دین کے سارے اعمال ہیں پھر شیخ کی ضرورت کیوں ہے؟ ہم خود نیک اعمال کرلیں گے اور گناہوں سے بچ جائیں گے۔ جواب: عام آدمی ایک حد تک ہی یہ کام کرسکتا ہے۔ لیکن ان اعمال کا علی وجہ الکمال حاصل کرنا کسی استاد، بزرگ، شیخ کامل کی...
  15. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    اصلاحی مُکاتبت تصوف سے متعلق تقریباً تمام مباحث پر کافی حد تک بیان کرلیا گیا ہے، جیسے پیر ومریدکی تعریف و خصوصیات، ذکر و شغل کا طریقہ و اہمیت اور صحبتِ شیخ کی ضرورت و فضائل۔ اب آخری جزو رہ گیا ہے ’’تخلیہ‘‘ یعنی گناہوں سے تخلیہ، نجات پانا۔ اور اس کا ایک ذریعہ ہے شیخ سے اصلاحی مکاتبت کرنا۔...
Top