نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    ان ہی باتوں سے شہہ پاکر بعض لوگ ابھی تک نکے کاکے بنے ہوئے ہیں۔۔۔ کسی صورت بڑے ہوکر نہیں دیتے!!!
  2. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    سلوک کا راستہ اپنے کو مٹانے کے سوا کچھ نہیں۔ پیر اپنے مریدوں کو بھی یہی تعلیم دے اور خود بھی اسی پر عمل پیرا ہو۔ اپنے کو مٹا کے رکھے اور سمجھے۔ خود کو نہ روحانی القاب سے نوازے نہ علمی۔ نام نہاد القابات کے بوجھ تلے نہ خود دبے، نہ مریدوں کو ایسا کرنے دے۔ خصوصاً غیر عالم پیر صاحبان دو چار سالہ...
  3. سید عمران

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    کچھ زیادہ ہی نکے کاکے نہیں بن گئے؟؟؟ :noxxx::noxxx::noxxx:
  4. سید عمران

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    مذاکرے کا مزہ کِرکِرا کرے!!!
  5. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    پیر مافیا پیچھے لگا پڑا ہے۔۔۔ کہ ان میں موجود برائیاں کیوں بیان کی جارہی ہیں۔۔۔ فون اور پیغامات پہ دھمکی آمیز روئیے!!!
  6. سید عمران

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    آپ کے ارشاد گرامی پر عمل کرنے کی بہت کوشش کی۔۔۔ مگر یہ کیا۔۔۔ یا تو غیر مسوم بھیا کی خوبیاں نادیدہ ہوگئیں۔۔۔ یا ہمارے دیدے نا دیدہ ہوگئے۔۔۔ کچھ نظر نہیں آرہا!!!
  7. سید عمران

    شاک پر شاک!!!

    چنگا پھڑیا جے۔۔۔ ایسا ہی کچھ ہوا سمجھیے!!!
  8. سید عمران

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    دیدہ و نادیدہ خوبیاں ہماری تو اتنی ہیں کہ بیان کرنے سے سرور بیٹھ جائے۔۔۔ لہٰذا اس کو تو رہنے دیں۔۔۔ البتہ ہمارے ایک قطعاً غیر معروف، غیر مسوم، غیر شریف بھیا ہیں۔۔۔ ان کے بارے میں کہیں تو کچھ عرض کردیں!!!
  9. سید عمران

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    آن لائن آف لائن دونوں کی ضرورت بھی ہے اور فوائد بھی۔۔۔ بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو آن لائن ملتی ہیں اور عام طور پر دستیاب نہیں۔۔۔ مگر لباس، جوتے وغیرہ خود چیک کرکے ہی لیے جاتے ہیں۔۔۔ آن لائن نہیں منگوانے چاہٗیں !!!
  10. سید عمران

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    درمیانی راہ نکالنے کا مشورہ بھی درکار ہے!!!
  11. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خطوط کے معاملہ کی طرح دیگر دینی امور میں مشورے کا معاملہ بھی بعض پیروں کے یہاں اُس وقت تکلیف دہ ہوجاتا ہے جب وہ مرید کو خود مشورہ دینے کے بجائے دیگر خلفاء کے سپرد کردیتے ہیں۔ اب جس آدمی کو پیر صاحب مشورہ کے لیے فرماتے ہیں ضروری نہیں کہ مشورہ لینے والے کو ان صاحب سے مشورہ کرنا پسند بھی ہو۔ یہ...
  12. سید عمران

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    پہلی بیوی سے اجازت لینے کی کوشش کی تو دوسری بیوی ہاتھ سے جاتی رہے گی۔۔۔ اجازت نہ لی تو سرکاری حکم ہاتھ سے جاتا رہے گا۔۔۔ ایمرجنسی کی حالت کے لیے کوئی درمیانی راہ سُجھائی جائے!!!
  13. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    خدام کے اس جمگھٹے کے باعث اکثر لوگ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ہم پیر صاحب کو اپنے شہر بیان کے لیے مدعو کرنے کے خواہشمند ہیں، مگر وہ اپنے ساتھ تیس تیس، سو سو مرید لے آتے ہیں، اتنے لوگوں کا انتظام ہماری دسترس سے باہر ہے۔ اس لیے ان کو بلانے سے پرہیز کرتے ہیں۔ ہمارے گزشتہ و موجودہ تمام اکابر کا عمل...
  14. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    پیر صاحب کے کثرتِ خدام کے بارے میں حضرت تھانوی نے ایک سلسلہ میں فرمایا کہ آج کل شیوخ کے یہاں بھی شاہانہ انتظامات ہیں۔ خدام میں کوئی عصا بردار ہے، کوئی مصلے بردار ہے، کوئی نعل بردار ہے اور منشا صحیح نہ ہونے کی وجہ سے سب ’’بردار‘‘ہیں اور ہمارے حضرات کے یہاں الحمد للہ سب دردار ہیں۔ اسی واسطے...
  15. سید عمران

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں!!!
  16. سید عمران

    یہ ہے تصوف!!!

    شیخ کو دیکھتے رہنا چاہیے کہ اس کا طرز زندگی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوۂ حسنہ کے مطابق ہے یا نہیں۔ بعض لوگ اپنے شیخ یا کسی اور بزرگ کے کسی عذر کو اپنے عمل کے لیے مستقل حیلہ بنالیتے ہیں۔ مثلاً کوئی بزرگ اپنی بیماری یا کمزوری کی وجہ سے کسی مرید کو مدد کے طور پر ساتھ رکھتا تھا تو اب ان کے...
  17. سید عمران

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    زہر سے زہر کٹے گا تبھی تریاق بنے گا!!!
Top