نتائج تلاش

  1. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    کچھ لوگ ہوتے ہیں جنہیں عزت راس نہیں آتی... بے وجہ کوچہ نامرادی میں خوار رہتے ہیں... روفی بھیا نے ماں اور اس کے معصوم بیٹے کے درمیان ہونے والی معصومانہ گفتگو کیسے ہلکے پھلکے انداَز میں بیان کی ہے... یہ صاحبہ بلاوجہ ہی آستین چڑھائے بدتمیزی کرنے آ پہنچیں!!!
  2. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    اس کی آپ فکر نہ کریں... بس اپنے حصہ کا کام کریں!!!
  3. سید عمران

    خواتین اور زندہ دلی

    اللہ تعالی آپ کی زبان مبارک قبول فرمائیں... آمین!!!
  4. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ایسی کوشش کرنے میں حرج ہی حرج ہے!!!
  5. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    پکا؟؟؟ سب محفلین کو گواہ بناکے؟؟؟
  6. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ٹھکانے بھی تو اچھی جگہ اور اچھے کام سے لگایا جارہا ہے!!!
  7. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    جب وہ پاس آئیں گے تو آپ کا جھولا آگے بڑھ جائے گا... وہ آگے آئیں گے تو جھولا پیچھے... ایسے کیسے ہوگی بات!!!
  8. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    جی ہاں... دیکھا کتنا مزہ آئے گا... تو پھر ہم ہاں سمجھیں؟؟؟
  9. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    بہت اچھا ہوتا... اگر کسی مریض کو جھٹ پٹ ہاسپٹل نہ لے جائیں تو وہ تو "مری" جائے!!!
  10. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    پیش پیش ہے!!!
  11. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    لیکن یہ والا میزائل تو بہت اچھا ہے... بڑے گن والا ہے... دیکھا نہیں کتنے کام کا نکلا... ساری دنیا میں آپ کے ملک کی واہ واہ کرادی!!!
  12. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    وہ چلتے جھولے پہ کیسے چڑھیں گے؟؟؟
  13. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    آہو!!!
  14. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    ہائے اللہ جی اتنا ترس آرہا ہے اس بے چارے پر!!!
  15. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    جھٹ پٹ نکاح!!!
  16. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    آپ پوچھیں جاکر... وہ کیوں بتائیں آکر!!!
  17. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    تو اور کیا... جیتا ہے نہ وہ مرتا ہے... تنہائی کی راتیں سہتا ہے!!!
  18. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    اس سے بھی زیادہ طویل... یقین نہ ہو تو روفی بھیا سے پوچھ لیں !!!
  19. سید عمران

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    تو آپ نے کون سا اسے سوئیکار کرلیا تھا... صاف منع کردیا... پھر وہ دق زدہ مریض... اس کا بھی کیا حشر کیا... آج تک آپ کے آسرے پر بیٹھا آخری سانسیں لے رہا ہے... اور آپ نے پلٹ کر پوچھا تک نہیں!!!
Top