نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    پاگل

    پاگل اک بیٹھا سیگا نہر اُتے جا کے بہہ گیا اوہدے کول مُلاں اک آکے چنگا بھلا گھبرو ایں لگنا تُوں مویا ایں مُلاں اوہنوں پُچھدا پاگل کیویں ہویا ایں؟ کہن لگا پاگل گل غور نال سُننا نکی جنی گل اے تے ٹوہر نال سُننا بڈھی میری مر گئی تے لیا میں پھاہ سی کُڑی اک بیوہ نال کیتا میں ویاہ سی ہُندی نہیں میں...
  2. حمیرا عدنان

    ڈڈو تے ڈڈی ( پیر معروف چشتی)

    اِک سی پانی دا تلا۔ تے اوس تلا وِچ رہندے سن بہت سارے ڈڈُّو۔چھوٹے ڈڈُّو، وَڈّے ڈڈُّو،موٹے ڈڈُّو،پتلے ڈڈُّو۔ ہر قسم دے ڈڈُّو اوس تلا وچ صبح شام ٹر ٹر کرن دا مقابلا کردے رہندے۔جہڑا ڈڈُّو سبھ توں اُچّی تے تِکھی اواز وچ ٹرٹرکردا اوہ جِت جاندا۔ جہڑے ڈڈُّو اجے بال پن دی عمر وچ سن اوہ اک پاسے ہو کے اپنی...
  3. حمیرا عدنان

    سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز

    سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز رکتا تو سفر جاتا، چلتا تو بچھڑ جاتا منزل کی بھی حسرت تھی اورا س سے محبت بھی اے د ل یہ بتا، میں اس وقت کدھر جاتا مدت کا سفر بھی تھا اور برسوں کی شناسائی بھی رکتا تو بکھر جاتا،چلتا تو میں مر جاتا لگی شدت سے پیاس تھی اور پانی میں زہر بھی تھا پیتا تو میں مر...
  4. حمیرا عدنان

    گوگل کروم میں اردو فونٹ کی پریشانی

    اسلام وعلیکم برائے مہربانی مجھے اس کا حل بتایا جائے میرے کمپیوٹر میں اردو فونٹ انسٹال کرنے کہ بعد یہ مسئلہ آ رہا ہے پیج کو ریفریش کرنے کے بعدفونٹ ٹھیک نظر آتی ہے
  5. حمیرا عدنان

    پانی نہ ہوا جس کو میسر لبِ دریا

    پانی نہ ہو جس کو میسر لبِ دریا لہریں اسی رو جاتی ہیں آکر لبِ دریا انکھوں میں کسی طور پہنچ ہی گیا پانی دیتا رہا پہرہ کوئی لشکر لبِ دریا خیموں کو ضرورت تھی مگر بادِ فنا نے رکھا تھا چراغوں کو بجھا کر لبِ دریا پانی بھی یقیناً صفِ عدا میں تھا شامل ہر لہر تھی اٹھتا ہوا خنجر لبِ دریا
  6. حمیرا عدنان

    ایک بیوی کے ساتھ جنت کے دو دروازے کھل جاتے ھیں

    ابن آدم کا المیہ یہ ھے کہ وہ تین ماہ چلنے والے جوتوں پہ تو کمپرومائز نہیں کرتا اور اپنی پسند پر اصرار کرتا ھے ،، مگر ساری زندگی ساتھ دینے والی اور آنے والی نسلوں کی آبیاری کرنے والی بیوی پر کمپرومائز کر لیتا ھے ،،، بیوی اسے اپنی نہیں بلکہ امی کی پسند کی چاھیئے جو اس کی امی کی ضروریات کو پورا...
  7. حمیرا عدنان

    مدد درکار ہے

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے جو کہ خالص ذاتی نوعیت کا ہے، محفلین کے گوشہءگزار کر رہی ہوں امید ہے اس کا بہترین حل بتایا جائے گا،، مجھے عدنان کی اصل تاریخ پیدائش کا نہیں پتا چل رہا ڈاکومنٹ کے حساب سے میں عدنان سے ایک سال بڑی ہوں :confused1::confused1: لیکن یہ سچ نہیں ہے،،...
  8. حمیرا عدنان

    گزر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا

    گزر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا کہ اب مزاج بنا لیجیئے شکاری کا ہم احترامِ محبت میں سر جھکاتے ہیں غلط نکالنا مفہوم خاکساری کا وہ باد شاہ بنے بیٹھے ہیں مقدر سے مگر مزاج ہے اب تک وہی بھکاری کا سب اس کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھنے لگتے ہیں وہ ایسا ڈھونگ رچاتا ہے شرمساری کا جنہیں بلندی پہ جانا ہے جست...
  9. حمیرا عدنان

    سگریٹ نوشی کرنے والے متوجہ ہوں

    ہم سب کو معلوم ہے کہ سگریٹ نوشی صحت کے لئے خطرناک اور متعدد بیماریوں کا سبب بنتی ہے،مگر ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ ایک سگریٹ اتنے خطرناک چیزوں سے بھرا ہوتا ہے کہ جسےکوئی بھی ہوش کی حالت میں منہ لگانا پسند نہیں کرسکتا۔ اسموک فری فار سیٹھ نامی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہےکہ ایک سگریٹ...
  10. حمیرا عدنان

    ہماری خوراک اور حیرت انگیز حقائق

    جمہوری پبلیکشنز کی طرف سے فرخ سہیل گوئندی نے ہمیں ایک کتاب عطا کی۔ کتاب کا نام .... صحت ہی زندگی ہے.... یہ کتاب ایک پاکستانی ڈاکٹر ایس اے خان کی تحریر کردہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب ہالینڈ اور جنوبی افریقہ کی یونیورسٹیوں سے غذائیات پر تحقیقی ڈگریوں کے حامل ہیں۔ اس کتاب میں غذائی تاثیرات، ان کے فوائد اور...
  11. حمیرا عدنان

    استاد دامن زندہ باد او پاکستن

    چیجی منگن بال اننجانے، منہ وچ پاندے ویکھ سیانے ۔ ریڈیو اتوں سنو قوالی، اﷲ راکھا پنج تن والی ۔ جدھر ویکھو سگرٹ پان ۔ زندہ باد او پاکستن ۔ چرس افیم دے ٹھیکے کھلھے، پیو کھاؤ لٹو بلے ۔ پانی پا دیو اپنے چلھے، سوں جاؤ لے اتے جلے ۔ جگہ جگہ 'تے چھولے نان ۔ زندہ باد او پاکستن ۔ بوہے بند مسیتاں دے نے،...
  12. حمیرا عدنان

    آئسکریم فلیور میں چھپی ہے آپ کی شخصیت

    علمِ نجوم کے مطابق زمین، چاند، سورج اور ستاروں کی کسی کے پیدائش کے وقت پوزیشن شخصیت پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتی ہے اور ان کو دیکھ کر اس علم کے ماہرین لوگوں کی عادات و فطرت کے بارے میں پیشگوئیاں کرتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آئسکریم کے مختلف ذائقوں کی پسند بھی یہ راز افشاء کرسکتے ہیں؟ جی ہاں...
  13. حمیرا عدنان

    باباجانی

    بستر پہ بیمار پڑے تھے بابا جانی کروٹ لے کر ہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہو گا گردن موڑے بِن میں بولا بابا کل تو بدھ ہے بابا جانی سن نہ پائے پھر سے پوچھا کل کیا دن ہے تھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کچھ زہر ملا کے منہ کو کان کی سیدھ میں لاکے دھاڑ کے بولا بدھ ہے بابا آنکھوں میں دو...
  14. حمیرا عدنان

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    دل دا درد میں کنوں دساں کدے جی کردا تینوں دساں چنگے دن سی بچپن دے جد ھر گل میں میں ماں نو دساں کدی بلبل اُڑ جانیاں دساں موراں دیاں پیلاں پانیاں دساں دل دا درد میں کنوں دساں کدی جی کردا تینوں دساں کہتے ہیں کہ گھر کا ماحول انسان کی زندگی پر بہت اثرانداز ہوتا ہے. میں ایک ٹھیٹ پنجابی گھرانے...
  15. حمیرا عدنان

    لُکن میٹی

    میں تے اونہوں تھاں تھاں لبھیا لا کے پورا زور،،، اُہدی میٹی آئی تے اونہے لبھ لیا کوئی ہور....
  16. حمیرا عدنان

    بابا فرید پنج رُکن اسلام دے ،

    پنج رُکن اسلام دے ، تے چھیواں فریدا ٹُک، جے لبھے نہ چھیواں، تے پنجے ای جاندے مُک،
  17. حمیرا عدنان

    وارث شاہ عین عشق جنہاں نو لگ جاند

    عین عشق جنہاں نو لگ جاندا او سُک جاندے نی وانگ کانیاں دے کُجھ سُک جاندے کُجھ مُک جاندے نال خلقت دے طعنیاں دے کیآں عشق نوں بدنام کیتا ... کئی سڑ گے نی وانگ پروانیاں دے وارث شاہ عشق دے بجھے نئی چُھٹ دے چُھٹ جاندے نی قیدی جیل خانیاں دے —
  18. حمیرا عدنان

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نام. حمیرا عدنان تعلیم. ایم اے انگلش پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں. باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
  19. حمیرا عدنان

    انتظامیہ سے گزارش ہے

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ میں آج ہی اس فورم کی رکنیت اختیار کی ہے اور اپنے نام کو اردو میں لکھنے کی درخواست فورم کی انتظامیہ کی خدمت میں پیش کرتی ہوں بہت بہت عین نوازش ہوگی رکنیت اختیار کرتے وقت میں نے بہت کوشیش کی تھی اردو میں لکھنے کی لیکن رجسٹریشن اردو نام کے ساتھ مکمل نہیں ہو رہی تھی اس...
Top