نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    ہاہاہا یہ سرحد جدا ہے فرقان بھائی، ہمسایہ ملک کی سرحد پر تو ٹماٹروں کا کردار ہے :) :)
  2. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    آمین۔ جزاک اللہ محمد فہد بھائی اور تصحیح کر لیجیے اس گھر کا وسیع و عریض رقبہ ہمارے نام ہے :)
  3. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    مبارک باد نہیں تو دعا ہی دے دیں زیک بھائی، میرا اتنا خون بہہ گیا! سڑک سے چہرہ کیسے ٹکرایا، خیریت تو رہی ناں، طبیعت کیسی ہے آپ کی؟
  4. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    دیوار سے نہیں بلکہ گاڑی سے ٹکر ہوئی، یہاں شہر بھر کی سڑکیں کھدی پڑی ہیں اور ان پر رواں دواں بے ہنگم ٹریفک میں ایک ایکسیڈنٹ ہمارے نام کا بھی تھا۔
  5. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    آمین شکریہ تابش بھائی، جزاک اللہ
  6. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    :happy::happy::happy: فرقان بھائی، یہ تو آپ نے سچ کہہ دیا :)
  7. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    السلام علیکم :happy::happy: خیریت سے ہیں آپ سب؟ چلتے چلتے اچانک ہی موت کی سرحد سے سر ٹکرا گیا تھا ، کچھ زیادہ نہیں بگڑا بس سر پھٹ گیا تھا لیکن دماغ محفوظ رہا لہذا ہاتھ ملا کر واپسی کی راہ لی۔تقریبا ایک ماہ لگا واپسی کے راستے میں۔ یاداشت درست کام کر رہی ہے اس کا بھی ثبوت مل گیا ہے، ابھی...
  8. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  9. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  10. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یعنی بھرپور مصروفیت ہے۔ :) تحقیق کی نوعیت کیا ہےِ؟ پی ایچ ڈی داخلے کب تک متوقع ہیں؟
  17. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    زبردست! یعنی ایک عدد تصویری و تفصیلی روداد کی فرمائش کی جا سکتی ہے۔ :)
  18. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    دلچسپ سعود بھائی :) یہ ایسی اور نظموں والی وڈیوز بنتی کیسی ہیں، بہت دلچسپ ہوتی ہیں۔ :)
  19. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    نشاندہی کے لیے بہت شکریہ سعود بھائی، تدوین کر دی ہے۔ نئے لفظ کے معانی و مفہوم بلکہ مفاہیم کے لیے محمد وارث بھائی اور فرحت کیانی کا بیان جاننا چاہیے اور ہر اس بندے کا جو صاحب ستم ہائے بھتیجگان و بھانجگان ہو:)
  20. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اور آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
Top