نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ملیر کراچی کی لیاقت مارکیٹ میں ایک کانٹے کی مچھلی 500 روپے کلو مل رہی ہے۔ مچھلی کا نام یاد نہیں رہا لیکن ایک کانٹے کی ہے۔ کراچی میں سوک سینٹر پر اور خاص کر بیت المکرم مسجد کے بالمقابل اکرم فش پوائنٹ پر گرل اور فرائی مچھلی 2000 روپے کلو ملتی ہے۔ یہ لوگ مشکا، سرمئی اور رہو مچھلی بیچتے ہیں۔
  2. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    خدمات اور اشیاء کی جہاں اچھی قیمت ملے ظاہر ہے وہیں بیچی جائیں گی۔ یہ گندم جیسی بنیادی ضرورت تو ہے نہیں۔
  3. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    اپنی بہترین پروڈکس کی کچھ تصاویر قیمت کے ساتھ پوسٹ کریں۔ یا کوئی آن لائن اسٹور ہے تو اسکا لنک دیں۔
  4. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    اس کی سب سے بڑی وجہ ایکسپورٹ ہے ۔ یہ زیادہ تر چین جاتے ہیں۔ سب کا سب باہر جا رہا ہے تو یہاں مہنگا ہو گیا ہے۔یہ نہیں معلوم کہ یہ چین کیوں زیادہ جا رہا ہے آیا وہ اس کو کھاتے ہیں یا کوئی دوائی وغیرہ بناتے ہیں۔
  5. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    اب ریٹ دس ہزار فی کلو سے سولہ ہزار فی کلو ہو گیا ہے۔ چلغوزے کی قیمت daraz.pk
  6. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    2500 روپے یا 8 ڈالر میں 3 کلو چوسا آم برا نہیں۔
  7. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ایک تصویر ہزار الفاظ والی بات موزوں معلوم ہوتی ہے۔ دونوں پھلوں کی تصویر اگر باآسانی میسر ہو تو مبتدیوں کے سمجھنے کے لیے مفید ہو گی۔
  8. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    وہاں کیا بھاو آم مل جاتے ہیں؟
  9. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کراچی میں ایک زمانے تک جاپانی پھل کو ہملوک یا املوک کہا جاتا تھا۔ خیر وہ بھلے دور تھے، اب تو فروٹر اور جاپانی پھل ہی کہا جاتا ہے۔ روزنامہ جنگ اب بھی اس پھل کو املوک کہتا ہے۔ https://jang.com.pk/news/690177
  10. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    صحیح کہا زیادہ نرم ام لوک کا ذائقہ بھی اچھا نہیں ہوتا اور کھانا بھی مشکل ہوتا ہے۔
  11. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    وقار بھائی یہ تصویر والے نارنجی رنگ کے سخت ام لوک یا جاپانی پھل واقعی منہ، زبان اور گلے کو خشک کر دیں گے۔ آپ گہرے نارنجی یا سرخی مائل نرم ام لوک لیجیے گا وہ ایسے 'منہ دشمن' نہیں ہوں گے۔🙂
  12. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    لگتا ہے ابھی بھی کچھ کچا تھا
  13. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    منڈی کے قریب تو ظاہر ہی ہے۔ ہاں ملیر میں شاید وہاں کے کھیتوں کی وجہ سے مل رہا ہو گا۔ بہرحال گلشن تک پہنچتے پہنچتے اسکی قیمت ١۵٠ ہو جاتی ہے۔
  14. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    100 والا کیلا پتلے کالے داغ والا ہو گا۔ چھوٹا بھی ہو گا۔
  15. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ڈرگ روڈ میں اس قیمت پر مل رہا ہو۔ یہاں گلشن کراچی میں 150 درجن ہے۔
  16. سید رافع

    کم عقل یہودیوں، مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندووں کو امن پر کیسے رضامند کریں؟

    اگر ہم اصول یہ بنا لیں تو لوگوں کا قتل ایک عظیم کام بن چائے گا کہ ٰ جس نے ایک جان کو کسی جان کے (بدلے کے) بغیر، یا زمین میں فساد کے بغیر قتل کیا تو گویا اس نے تمام لوگوں کو قتل کیا اور جس نے اسے زندہ کیا تو گویا اس نے تمام لوگوں کو زندہ کیا ٰ سورہ المائدہ ۵ ۔آیت ۳۲ ۔ کم عقلی اپنے دین کے اعلی...
  17. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    واٹرپمپ کی مونگ پھلیاں کئی سال سے اچھے معیار کی ہیں۔ علاقے کا نہیں دکان کا معیار ہوتا ہے۔ گلشن میں کس جگہ کا ذکر ہے؟
  18. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    گلشن مہنگا ہے، واٹر پمپ میں ڈرائی فروٹ کی ہول سیل مارکیٹ ہے اس لیے وہاں سستا ہے۔
  19. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہ پچھلے سال کی بات ہے۔ اب شاید 500 روپے کلو ہو۔
Top