نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    پاکستان بننے کے بعد 24 اکتوبر1947 کو عید الاضحی کے موقع پر انڈین مسلمانوں کی سراسیمگی اور پریشانی کو دیکھ کر مولانا آزاد نے جامع مسجد دہلی کے سامنے میدان میں مسلمانوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایک یادگار اور تاریخ ساز تقریر کی۔ مولانا غلام رسول مہر کی کتاب ’خطبات آزاد‘ میں شامل اس...
  2. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میں دراصل مسٹر جناح کی غیر سنجیدگی کو واضح کر رہا تھا کہ وہ نہ ہی ہندوستان کی آزادی کے لیے جم کر کام کر سکے اور نہ ہی مسلمانوں کے لیے۔ 1907ء میں اعتدال پسندوں اور انتہا پسندوں کے مابین اختلافات کے سبب کانگریس دو حصوں میں منقسم ہو گئی اور اعتدال پسندوں کو کانگریس کی رکنیت سے خارج کر دیا۔ مسٹر...
  3. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ ان لوگوں پر الزامی جواب ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں ہندوستان سے بڑا علمی کام کیا جا سکے گا، اور ایسے افراد پیدا کیے جا سکیں گے جو قرآن کی سنہری تعلیمات کو لوگوں کی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا دیں گے۔ یہ محض لغو بات ہے۔
  4. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آج کے ہندوستان میں دالعلوم دیوبند، جامعہ مدرسہ منظر اسلام بریلی احمد رضا خان اور مسلمانوں کی وہ تمام جماعتیں مثلا جماعت اسلامی، جماعت اہل حدیث انڈیا، دعوت اسلامی وغیرہ ویسے ہی کام کر رہی ہیں جیسے کہ پاکستان میں ان کی شاخیں، پھر کیا وجہ ہے کہ ایک نیا ملک بنا کر وہی کام دہرایا جائے؟ ہندوستان میں...
  5. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ایک اہم بات یہ ہے کہ مسٹر جناح آزادی ہند کے بارے میں سنجیدہ نہ تھے۔ اس کے بر عکس گاندھی جی نے ستیاگرہ یا حکومت سے عدم تعاون کی مہم محض ہندوستان کی آزادی کے لیے شروع کی۔ مسٹر جناح اس بات سے اسقدر ناراض ہوئے کہ کانگریس ہی چھوڑ دی۔ مسٹر جناح نہ ہی آزادی ہند کے بارے میں سنجیدہ تھے اور نہ ہی...
  6. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مل جل کر رہیں اور جہاں رہ رہیں ہیں معاملات اللہ سے امید لگا کر طے کریں۔
  7. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آپ منفی ریٹنگ دینا شروع کریں جاسم بھائی تب جاکر یہ تاثر ختم ہو گا۔;)
  8. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جی بالکل۔ مسلم لیگ آر ایس ایس کا جوڑا ہے۔
  9. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    لیکن مسلم لیگ تنہا حکومت بنا نہیں سکتی تھی اور بات چیت اسکی دیگر پارٹیز سے کامیاب نہیں ہوئی۔ کیا پھر بھی مولانا کو حق نہ تھا کہ کوشش کرتے؟
  10. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دین بھی تو فطرت کو پکارتا ہے کہ مل جل کر رہو۔
  11. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    کانگریس نے پنجاب میں جن پارٹیز کے ساتھ حکومت ان میں کونسی پارٹی بنیادی حقوق کی نفی کرتی ہے؟ کیا مسلم لیگ Cordon sanitaire کی سزاوار ٹہری؟
Top