نتائج تلاش

  1. آ

    کراچی میں بارش کا 30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،حادثات میں22افراد جاں بحق

    طوطے کی طرح تو واقعی آنکھیں بند نہیں کرنی چاہیئے لیکن یہی سب کچھ جب سابقہ ناظم کے دور میں ہوتا تھا تو اس وقت ایم کیو ایم آسمان سر پر اٹھا لیتی تھی ۔ اگر آپ پچھلے تین چار سال کا ریکارڈ دیکھیں تو کراچی میں ہر بارش کے بعد مسائل بڑھے ہیں اور ہر مرتبہ سٹی ناظم نے ایک ہی بات کی اس سال رکارڈ بارش...
  2. آ

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    میرے خیال میں سندھیوں نے کسی پر اپنی ثقافت نہیں تھوپی بلکہ انہوں نے یہ احتجاج ایک ٹی وی اینکر کے ریمارکس پر کیا ہے جس نے سندھ کی خوبصورت ثقافت پر تبصرہ کیا گیا تھا ۔ ایم کیو ایم کے قائدین اور آصف زرداری نے انتخابات کے بعد سندھ کی یہی روایتی ٹوپی ایک دوسرے کو پہنا کر بھائی چارہ قائم کیا تھا ۔ اب...
  3. آ

    چھ دسمبر آج ٹوپیاں پہنے اور پہنانےکادن ہے۔

    بھائی عوام کے ساتھ مذاق کس نے شروع کیا ہے کیا آپ اتنے بے خبر ہیں؟؟؟؟؟؟ سندھی ٹوپی سندھ کی ثقافت ہے اور اس کا مذاق اڑا کر کروڑوں لوگوں کی دل آزاری کی گئی ہے ۔ سندھیوں کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ ایسے مذاق کا پر امن جواب دیں ۔ کسی کی بھی ثقافت کا مذاق بنانا انتہائی گھٹیا حرکت ہے ۔ ذرا فرصت ملے تو...
  4. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    جو دہشت گرد ہیں ان کے خلاف کاروائی ضرور ہونی چاہیئے اس مین دو رائے ہو ہی نہیں سکتی ۔ لیکن کیا ہم نے مستقبل کے لیے بھی کچھ سوچا ہے کہ نہیں ۔ کیا ہم نے ایسے حالات پیدا کر دیئے ہین کہ مستقبل مین کوئی دہشت گرد نہ بنے ۔ ظاہر ہے کوئی بھی پیدائشی دہشت گرد نہیں ہوتا ، حالات و واقعات دہشت گرد پیدا کرنے...
  5. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    مجھے فوبیا نہیں ہوا آپ خاطر جمع رکھیئے ہاں آپ لوگوں کو نعمت اللہ خان فوبیا ضرور ہوا ہے ۔ کتنی عجیب بات ہے اپنے آپ کو بڑی جماعت کہنے والی ایم کیو ایم صرف ایک نعمت اللہ خان سے اتنی الرجک ہے ۔ :grin: گلگت بلتستان کی بات تو دانستہ کی ہے کہ وہاں سے بھی آپ بھاگنے پر مجبور ہوئے تھے ۔ چھ چھ سات سات...
  6. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    نعمت اللہ بعد مین آتے تو وہ بھی کام کو جاری رکھتے لیکن کسی اور کے نام کی تختیاں چرانے کا کام ہرگز نہ کرتے ۔ اور میرا اصل اختلاف یہی ہے ۔ مجھے پتا ہے اس بات کا جواب آپ مین سے کسی کے پاس نہیں ہے اس لیے آئیں بائیں شائیں کرتے ہو ۔:grin:
  7. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    ہاہاہاہاہاہاہاہا آئیں بائیں شائیں بھائی قارئین آپ کی سوچ سے زیادہ عقلمند ہین ورنہ کب کے آپ دو چار لوگوں کی مسلسل جدوجہد اور قصیدہ گوئی کے جھانسے مین آ چکے ہوتے ۔ گلگت بلتستان میں ڈیل کے بعد ایک سیٹ ملی ہے اور شائد مخصوص نشستوں مین سے بھی ایک اور مل جائے اور ڈھنڈورا پیٹ رہے تھے کہ سارا گلگت...
  8. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    آپ نے یا ایم کیو ایم کے دوسرے سپورٹروں نے چیف جسٹس جناب افتخار چوہدری کے بارے میں جو ریمارکس دے رکھے ہین اس کے بعد ان کے بیان کو اپنے لیے بطور گواہی پیش کرنے کی اخلاقی وجہ پوچھ رہے ہیں کیا یہ بھی سازش ہو گئی "بارہ مئی" کی طرح ۔
  9. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    سب کو پتا چل گیا ہے کہ کوا سفید کہنے والوں کو سمجھانے کا کچھ فائدہ نہیں، اس لیے ۔ ویسے آپ بے فکر رہیئے آپ سب کے لیے میرے سوال ہی کافی ہیں ۔ جب تک جواب نہیں ملتا میں پوچھتی رہوں گی کہ آخر مصطفٰی کمال نے کون سا کمال کیا ہے نعمت اللہ خان کے نام کی تختیاں چرانے کے علاوہ ۔ :grin::grin:
  10. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا اس بات پر تو میں کافی دیر ہنستی رہی ہوں ۔ یعنی اب آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہ بچا تو ایسے بے ہودہ الزامات لگانا شروع کر دیئے ۔ یعنی فاروق ستار بچارا اگر کراچی کے لیے کچھ نہ کر سکا تو اس مین جماعت والوں کے واٹر بیگ بموں کا کمال ہے ۔ ہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہا ذرا خدا کو...
  11. آ

    راولپنڈی: مسجد میں دہشت گردی چالیس سے زائد شہید

    اللہ تعالٰی پاکستان کو دشمنوں سے بچائے اور ان وحشی دہشت گردوں کو نیست و نابود کرے ۔ آمین
  12. آ

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت کرے ۔ آمین
  13. آ

    انفرادی فعل بھی الطاف کے کھاتے میں، واہ رے امت کیا صحافت ہے

    اللہ تعالٰٰی امت اخبار کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے کہ اس دور مین بھی سچائی کا پرچم تھامے ہوئے ہے ۔ جماعت کے کارکن کا قتل جماعت کے مطابق ایم کیو ایم نے کیا ہے ۔ باقی کسی بھی بے گناہ کو پکڑ کر پولیس کے زریعے کچھ بھی اگلوانا کیا مشکل ہے ۔ آخر پولیس بھی تو ان ہی کی ہے ۔ ہماری پولیس تو بیس سال...
  14. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    دہشت گردی اور دہشت گردوں کوختم کرنا یقیناً بہت ضروری ہے لیکن کیا ان کے خلاف بزور طاقت جیتنا ممکن ہے ۔ اگر ایسا ہو سکتا ہے تو پھر ساری قوت لگا دینی چاہیئے اور ان کو ختم کر دینا چاہیئے ۔ میرے خیال مین ایسا ممکن ہوتا نظر نہیں آ رہا ۔ آخری حل مزاکرات ہی ہیں ۔ لیکن مزاکرات سے بھی انتہائی اہم ان...
  15. آ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    امریکہ ماضی میں بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتا رہا ہے اور پاکستان سے اکثر وعدے کر کے اور مطلب پورا ہو جانے کے بعد آنکھیں بھی کئی مواقع پر پھیر چکا ہے ۔ پاکستان کو چاہیئے کہ وہ کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے ہر پوائنٹ پر اچھی طرح سوچ سمجھ کر اقدام کرے ۔ مشرف کی طرح ایک فون کال پر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا...
  16. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    انیس نے پانچ کام گنوائے ہیں جن میں سے بھی تین منصوبوں پر ابتدائی کام نعمت اللہ خان کے دور مین شروع ہوا تھا ۔ سچ کڑوا تو لگتا ہے پر تبدیل نہیں ہو سکتا ۔ نعمت اللہ خان نے گراؤنڈ بنایا،روڈ میپ اور فزیبلٹی رپورٹ بنائی اور کافی سارے کام مکمل کیے جو ادھورے رہے وہ بھی آدھے سے زیادہ تکمیل ہو چکے تھے ۔...
  17. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    آپ مین سے کوئی بھی ٹو دی پوائنٹ بات نہین کر رھا سوائے آئیں بائیں شائیں کرنے کے ۔ کسی بات کا جواب نہیں دے رھے سوائے الزامات لگانے ،پھر الزام کو پروف کرنے کے لیے کوئی ثبوت بھی نہین دے رہے ۔ :grin:
  18. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    اگر اس بات کو تسلیم کر لیا جائے تو پوری دنیا میں کوئی بھی معمر افراد کو صدر یا وزیر اعظم نہ بناتا ۔ گھر کے معاملات ہوں یا ریاست کے معمر افراد کا تجربہ ہی نوجوانوں کے کام آتا ہے ۔ نعمت اللہ خان کی ٹیم میں جوانوں کی کمی نہیں تھی ۔ لیکن مینیج نعمت اللہ خان نے کمال مہارت سے کیا ۔ جس شہر کو عرصہ دراز...
  19. آ

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    آپ کی باتیں ثابت کر رہی ہیں کہ تعصب کس طرف ہے ۔ نعمت اللہ خان کے صرف "شاباش نعمت اللہ" کے بینرز یاد آتے ہیں ۔ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ کیبل پر آنے والے تین چار ویڈیو چینلز پر دن رات مصطفٰی کمال کے بارے پروپیگنڈا ڈاکومینٹریز کون چلا رہا ہے ۔ مختلف سڑکوں پر بورڈز اور بینرز پر مصطفٰی کمال کے سر...
Top