نتائج تلاش

  1. امیر حمزہ

    برائے اصلاح: تِرے ہر حکم کی تعمیل کے بعد

    قطعہ۔ برائے مہربانی اصلاح کر دیں تفصیل سے۔ میں ایک مبتدی ہوں
  2. امیر حمزہ

    برائے اصلاح: تِرے ہر حکم کی تعمیل کے بعد

    تِرے ہر حکم کی تعمیل کے بعد میں کہاں جاؤں گا تکمیل کے بعد وہ جو بنے قُربتوں کا جواز کچھ نہیں عشق کی دلیل کے بعد
  3. امیر حمزہ

    وزن اور بحر کو سمجھنے کا آسان ترین طریقہ

    زبردست۔ بہترین اور آسانی سے سمجھ آ جانے والا انداز
  4. امیر حمزہ

    برائے اصلاح

    کوئی اصلاح نہیں کرتا اس سائٹ پر؟
  5. امیر حمزہ

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لیکر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ - ناصر کاظمی

    گئے دنوں کا سُراغ لے کر کہاں سے آیا کِدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ بس ایک موتی سی چَھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دُھن سنا کر ستارہءِ شام بن کے آیا برنگِ خوابِ سحر گیا وہ خوشی کی رُت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بُوئے گل تھا کہ نغمہءِ جاں مرے تو دل میں...
  6. امیر حمزہ

    فراز سب لوگ لئے سنگ ملامت نکل آئے

    سب لوگ لِئے سنگِ ملامت نکل آئے کِس شہر میں ہم اہلِ محبّت نکل آئے اب دل کی تمنّا ہے تو، اے کاش یہی ہو آنسو کی جگہ، آنکھ سے حسرت نکل آئے ہر گھر کا دِیا گُل نہ کرو تم کہ، نہ جانے کِس بام سے خورشیدِ قیامت نکل آئے جو درپئے پِندار ہیں، اُن قتل گہوں سے جاں دے کے بھی سمجھو کہ سلامت نکل آئے اے ہم...
  7. امیر حمزہ

    ساغر صدیقی وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو

    بہت عمدہ غزل ساغر صدیقی کی
  8. امیر حمزہ

    ساغر صدیقی میں تلخیء حیات سے گھبرا کے پی گیا - ساغر صدیقی

    میں تلخیءِ حیات سے گھبرا کے پی گیا غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا اتنی دقِیق شے کوئی کیسے سمجھ سکے یزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا چھلکے ہوئے تھے جام، پریشاں تھی زُلفِ یار کچھ ایسے حادثات سے گھبرا کے پی گیا میں آدمی ہوں، کوئی فرشتہ نہیں حضور میں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا...
  9. امیر حمزہ

    کار برائے فروخت ٭ ساغر خیامی

    کار برائے فروخت ساغرؔ کسی سے گردشِ تقدیر کیا کہوں ہونے دئیے نہ وقت نے حالات پُرسکوں جھنڈے ہمارے گھر کے رہے یوں بھی سرنگوں سر پر رہا سوار اک دکھاوے کا جنوں بیٹھے بٹھائے دردِ سری اور مزید لی ہم نے پرانی کار کسی سے خرید لی چاروں طرف سے بند ہے صندوق کی طرح چلنے سے پہلے اچھلے ہے بندوق کی طرح لیتی...
  10. امیر حمزہ

    کار برائے فروخت ٭ ساغر خیامی

    املا کی درستگی
  11. امیر حمزہ

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال چہاردہم

    مجھے اکاؤنٹ نمبر سینڈ کریں پلیز۔
  12. امیر حمزہ

    افتخار عارف غزل۔ عذابِ وحشتِ جاں کا صلہ نہ مانگے کوئی ۔ افتخار عارف

    افتخار عارف کی شاعری بہت عمدہ ہے ایک حاسد کالم نگار کی campaign بھی انکا ادبی رتبہ کم نہیں کر سکی
  13. امیر حمزہ

    افتخار عارف بدشگونی

    شکریہ جناب
  14. امیر حمزہ

    افتخار عارف بدشگونی

    نظم کہاں ہے؟
Top