جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے
کرے پیار لب پہ گلہ نہ ہو یہ کسی کسی کا نصیب ہے
یہ کرم ہے اس کا جفا نہیں وہ جدا بھی رہ کے قریب ہے
وہی آنکھ ہے میرے روبرو اسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے
میرا نام تک جو نہ لے سکا جو مجھے قرار نہ دے سکا
جسے...