نتائج تلاش

  1. گُلاں

    میرا کچھ ساما ن تمہارے پاس پڑا ہے

    اجازت فلم کا یہ گیت عجب ہے،اور بہت کم لوگوں کا سنا ہوا ہے،مگر جس نے سن رکھا ہے اُسے کبھی نہیں بھولتا۔ میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے وہ بھجوا دو مرا وہ ساماں لوٹا دو ایک اکیلی چھتری میں جب...
  2. گُلاں

    عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    عظمتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر پیر نصیر الدین سیالوی کا یہ شعر مجھے بے حد پسند ہے۔ تیری عظمت کی جھلک دیکھ کے معراج کی رات ہے یہ جبریل کی خواہش کہ بشر ہو جائے
  3. گُلاں

    کتاب پڑھنی ہے تو جھوٹے روپ کے درشن پڑھیے

    میں تو عرض کروں گی کہ اگر اُپ نے کوئی عمدہ کتاب پڑھنی ہے تو جھوٹے روپ کے درشن پڑھیے۔راجہ انور کی یونیورسٹی لائف اور اُن محبت کو لکھے گئے خطوط پر مبنی یہ کتاب ایسی ہے کہ آپ یقین جانیے آپ نے پہلے نہ پڑھی ہوگی۔
  4. گُلاں

    زیور باندیوں کی پہچان کے لیے تھے۔

    میری ایک بڑی پیاری سہیلی جس کی شادی ہوگئی ہے۔اور اب تو ایک پیارا سا بیٹا بھی ہے اکثر کہا کرتی تھی۔ گلاں! یہ جو زیور ہوتا ہے ناں،ناک کی نتھلی،کان کا کوکا۔۔۔۔۔۔۔یہ پرانے زمانے میں باندیوں کی پہچان کے لیے اُن کے آقا اُن کی ناک اور کان میں اور گلے میں طوق پہناتے تھے۔ بعد میں‌نہ جانے...
  5. گُلاں

    ایک پنجابی ہائیکو پیش خدمت ہے

    ایک پنجابی ہائیکو عرض کرتی ہوں گلاں لیکھ دیاں چھتاں تے چڑھ کے کُڑیاں جنجاں ویکھدیاں
  6. گُلاں

    مچھلی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی

    میں اکثر سوچتی ہوں، مچھلی پانی کے بغیر کتنی تڑپتی ہے،ایک پل بھی اُس کے بنا نہیں رہ سکتی۔مگر پانی ہے کہ پہتا ہی چلا جاتا ہے، آگے سے آگے۔شاید سمندر میں تک پہنچنے کے لیے جہاں زیادہ مچھلیاں ہیں۔کیا مچھلی پانی کے لیے تڑپتی ہے، یا پانی مچھلی کے لیے ؟شاید استعارہ ہی غلط ہے۔خیر ذہن میں خیال گزرا سو لکھ...
Top