نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا یا کہ ہوتا ہے!
  2. لاريب اخلاص

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    ان ربی قریب مجیب (61, ھود) ترجمہ: بے شک میرا رب قریب ہے دعا سننے والا۔
  3. لاريب اخلاص

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    اردو محفل پہ درخواستیں دینے کا موسم آیا چاہتا ہے۔ ویسے سر آپ نے صحت مند اردو لکھ کے ہمارے تو چودہ طبق روشن کر دیئے۔:)
  4. لاريب اخلاص

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    جاسمن آپی اور چھٹی! درخواست نامنظور کی جائے! وہ کیا ایک بھلا سا شعر ہے کہ: مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے کیوں اپیا:)
  5. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلوع آفتاب سے پہلے نماز پڑھ لینی چاہیے۔ اور صبح کا قرآن بے شک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔
  6. لاريب اخلاص

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    و کان الا نسان کفورا (67, بنی اسراءیل) ترجمہ: اور آدمی بڑا ناشکرا ہے۔
  7. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکریہ میم سیما علی آپ کی محبتوں کا!
  8. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح بخیر! السلام علیکم! الحمدللہ میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
  9. لاريب اخلاص

    اپنا یوٹیوب چینل بناکر گھر بیٹھے لاکھوں کمائیں

    عنوان سے مجھے لگا شاید یوٹیوب پر گھر بنا کر لاکھوں کمائیں۔
  10. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کامیابی مقدر ہو ۔
  11. لاريب اخلاص

    بہت شکریہ!

    بہت شکریہ!
  12. لاريب اخلاص

    ہم اس مختصر سی زندگی میں صدیاں گزار جائیں گے۔

    ہم اس مختصر سی زندگی میں صدیاں گزار جائیں گے۔
  13. لاريب اخلاص

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    واہ! بہت عمدہ نظم! غزل ہی نہیں کبھی کبھی نظم بھی دل میں اتر جاتی ہے۔
  14. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تمہاری اسٹڈی کیسی جا رہی ہے؟
  15. لاريب اخلاص

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہی ہوں موسم جو ابھی ٹھنڈی ٹھنڈی تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی لایا ہے ان لمحوں کی عمر بڑھ جائے۔
  16. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ جی سب پہ اپنی رحمتوں کے سائے رکھیں آمین ۔
  17. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    لیکن تمہارے ہر مراسلہ کو ریٹینگ دینا میری مجبوری ہے۔
Top