نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    بیت بازی

    یہ ہوائیں تو موافق تھیں بہت کیوں ہواؤں نے ڈبو دی کشتی ایک طوفاں کے شناور نے کہا ناخداؤں نے ڈبو دی کشتی صوفی تبسم
  2. لاريب اخلاص

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے ظفر زیدی
  3. لاريب اخلاص

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں احمد فراز
  4. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ماشاءاللہ کہنا چاہیے کسی خوب صورت چیز کو دیکھ کر!
  5. لاريب اخلاص

    الحمدللہ

    الحمدللہ
  6. لاريب اخلاص

    میرے اپنے الفاظ ہیں لڑکی۔

    میرے اپنے الفاظ ہیں لڑکی۔
  7. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کلاس روم میں لیکچر کا اغاز ایک اچھی بات سے ہوتا ہے۔
  8. لاريب اخلاص

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون

    ان شاءاللہ! ویسے بھی اردو محفل کے لیے , اس میں محبتیں, رونقیں بانٹنے والوں کے لیے میری دعائیں ہمیشہ رہتی ہیں اردو محفل اور اس کے چاہنے والے سدا سلامت رہیں آمین۔
  9. لاريب اخلاص

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    عقل ہے تو سوچیں بہت, نہیں ہے تو موجیں۔
  10. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ارررے! بھول گئی:)
  11. لاريب اخلاص

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    کیسا اتفاق ہے کالج میں بھی میرا یہی پسندیدہ کھیل رہا۔
  12. لاريب اخلاص

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    عقل کے خلاف نہ جاؤ لڑکی۔
  13. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سیما علی La Alma مریم افتخار @صابرہ آمین بھئی ہم تو ان سب کو اکثر مس کرتے ہیں۔ جہاں کہیں بھی ہیں سلامت رہیں خوش رہیں!
  14. لاريب اخلاص

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون

    آپ کسی سے کم نہیں اس کا ہم کو ہے یقین:)
  15. لاريب اخلاص

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔ نمبر 5۔۔۔ 22 جون

    ماشاءاللہ! بہت عمدہ کام!
  16. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    :redheart:
  17. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!
  18. لاريب اخلاص

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    اللہ جی آپ کے علم اور قلم میں برکت اور طاقت عطا فرمائے آمین۔
  19. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل سے دعا ہے کہ اللہ جی آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
  20. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال رکھیے اپنا، یہ درد بڑے بے درد ہوتے ہیں۔
Top