نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامتی ہو آپ سب پر۔ السلام علیکم!
  2. لاريب اخلاص

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    بہت شکریہ:) محترم ظہیراحمدظہیر کی لغات کی معلومات بہت وسیع ہے ویسے بھی ماشاءاللہ آپ کو زبان و بیان پر عبور حاصل ہے پس ہمیں تحریر پڑھنے کو تو ملنی چاہیئے نا!
  3. لاريب اخلاص

    آئیں گپ شپ کریں

    الحمدللہ! سنڈے تو گزر گیا اب اگلے اتوار کا انتظار کر لیں:)
  4. لاريب اخلاص

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    بالکل سر! آپ شاعری کے علاوہ تحریر بھی لکھیں سر! یقیناً ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  5. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر اس سفر کی کریں جو ہمارا اصل مقام ہے اس کے لیے سامان تیار رکھیں۔
  6. لاريب اخلاص

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    نہیں میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ مراسلے پڑھنے میں ضائع کر دوں۔ سب ملا کر آپ اپنے ہی کریں طبق روشن!
  7. لاريب اخلاص

    آئیں گپ شپ کریں

    وعلیکم السلام! السلام علیکم! صبح بخیر!
  8. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاقل را اشارہ کافی است!
  9. لاريب اخلاص

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں"

    "عورتیں دہشتگرد ہوتی ہیں" لاحول ولاقوة
  10. لاريب اخلاص

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے مرزا غالب
  11. لاريب اخلاص

    مجاز ننھی پجارن

    کتنی پیاری نظم ہے نا! سچ دل میں اتر گئی۔ سلامت رہیے سر!
  12. لاريب اخلاص

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    واہ! بہت خوب! کیا ہی عمدہ غزل ہے۔
  13. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مثنوی مولانا روم تصوّف کی دنیا کی سب کتابوں کی سرتاج ہے۔
  14. لاريب اخلاص

    صبح بخیر!

    اللہم صل علی محمد
  15. لاريب اخلاص

    صبح بخیر!

    السلام علیکم! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام۔
  16. لاريب اخلاص

    شو کمار بٹالوی شِو کمار بٹالوی: برہا دا سلطان

    کیا بات ہے سر بٹالوی کی! مائے نی مائے میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے!
  17. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی سے دھڑکتے شہر!
Top