نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    خوش رہنا کامیابی مقدر ہو آمین ۔
  2. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر و برکت کی دعا سب کے لیے, اور ان کے لیے خاص دعا جو کسی لمبے سفر پہ روانہ ہو رہے ہیں رومی
  3. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    اچھا اللہ جی آپ کو باخیریت منزل تک پہنچائے آمین۔
  4. لاريب اخلاص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!
  5. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم! کیا واپس جا رہی ہو؟
  6. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حشر میں لطف ہو جب ان سے ہوں دو دو باتیں وہ کہیں کون ہو تم , ہم کہیں مرنے والے داغ دہلوی
  7. لاريب اخلاص

    جاسم کی فوٹوگرافی

    خوبصورت!
  8. لاريب اخلاص

    میں نے نصرت فتح علی خان کو دنیا بھر میں متعارف کروایا: وزیراعظم عمران خان

    جاسم محمد شکریہ کوئی پوسٹ تو سیاست سے ہٹ کے کی آپ نے۔
  9. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بُلھے نچّ کے یار منایا اے سارا دل دا کفر گنوایا اے
  10. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں امام بخش ناسخ
  11. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا خالد شریف
  12. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا ندا فاضلی
  13. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آہ ! بہت خوب!
  14. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا پروین شاکر
  15. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے احمد فراز
  16. لاريب اخلاص

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد ماضی کی پراسرار حسیں گلیوں میں میرے ہم راہ ابھی گھوم رہا ہے کوئی خورشید احمد جامی
  17. لاريب اخلاص

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں جاں نثار اختر شعر
Top