نتائج تلاش

  1. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لمحوں میں انسان صدیوں سا ہو جاتا ہے !
  2. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر ہی تو کرتا ہے انساں! مگر اللہ تیرے راز تو ہی جانے ۔۔۔ ہم سب پہ رحم فرما آمین ۔
  3. لاريب اخلاص

    اپنی تصدیق مجھے تیری گواہی سے ہوئی تو کہاں سے مرے ہونے کی خبر لایا ہے انجم سلیمی

    اپنی تصدیق مجھے تیری گواہی سے ہوئی تو کہاں سے مرے ہونے کی خبر لایا ہے انجم سلیمی
  4. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوا ہی ایسی چلی ہے کہ جی بحال نہیں وگرنہ ہم تو بہت کم اُداس رہتے ہیں عدم
  5. لاريب اخلاص

    سُورج

    پسینے بانٹتا پھرتا ہے ہر طرف سورج کبھی جو ہاتھ لگا تو نچوڑ دوں گا اسے راحت اندوری
  6. لاريب اخلاص

    کتنا خاص تھا خاک ہو گیا!

    کتنا خاص تھا خاک ہو گیا!
  7. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے ناصر کاظمی
  8. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روشن، آنکھیں کھولتا ،زندگی کا ایک اور خوبصورت دن ڈھلنے جا رہا ہے۔
  9. لاريب اخلاص

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    سر آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید!
  10. لاريب اخلاص

    یوں تو انکارِ خدا اکثر ہوا

    ارے! شمار ہے نا آپ کا اور بے شمار ہے۔ آپ اچھی شاعری کرنے والوں کی فہرست میں ہیں۔ وہ جس کا ہم نے ذکر کیا وہی قِسم ہے ۔
  11. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اللہ کا بہت کرم ! آپ کیسی ہیں ؟
  12. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    حاضر ہیں یا غیر حاضر مگر! ہم نے ان کو یاد کیا جن سے ہماری بات نہیں ہوئی عرصہ دراز سے۔ روایت نئی ہو پرانی! یاد کرنے کا انداز نہیں بدلے گا۔
  13. لاريب اخلاص

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    واہ بہت عمدہ ! ایک ایک شعر جیسے یاد ہو گیا ہے اس قدر خوبصورت اشعار ہیں ۔ ادب کی دنیا کا گوہر ہیں آپ ! سلامت رہیں محترم سر!
  14. لاريب اخلاص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دو نامعلوم
  15. لاريب اخلاص

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    گُلِ یاسمیں رومی صابرہ امین
  16. لاريب اخلاص

    یوں تو انکارِ خدا اکثر ہوا

    مزرا غالب کو بہت کم پڑھتی ہوں کیوں کہ ان کی شاعری میں مشکل الفاظ سر کے اوپر سے گزر جاتے :) (آپ کی شاعری میں بھی مشکل الفاظ پائے جاتے ہیں)
  17. لاريب اخلاص

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم! سیما علی میم آپ کیسی ہیں؟
  18. لاريب اخلاص

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یو مس آئی ۔ ترتیب : آئی مس یو سہیلی 😊
Top