ہا ہا ہا۔۔۔۔۔آپ کی بات پہ مجھے بلی کے بھاگنے پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔۔۔۔کہوں گا نہیں، ورنہ بلی مجھے ضرور مار ڈالے گی۔ :devil:
اری۔۔۔۔شیرنی ہیں، تو آج کل ایسے راز سر عام افشاں مت کریے۔۔۔سنا ہے، بلا شیروں کے غول پیچھے پڑا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ آپ کو اس سیاسی بھگ دھڑ میں کوئی گزند پہنچے۔ :mrgreen...