نتائج تلاش

  1. ہندو

    کلک 2010کا مسئلہ

    مگر ہم کیا کریں کلک کا لنک کوئی ہمیں زپ بھی تو نہیں کرے گا ہے ناں ؟
  2. ہندو

    محبت کرنے والوں کے ستارے مل نہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت کی کہانی میں!!!

    تفصیلات سلائیڈز کے اندر موجود ہیں۔
  3. ہندو

    تم کیسی محبت کرتے ھو؟

    زبردست۔۔۔۔ ایسی محبت ہر کسی کو نصیب ہو، اگر گائیک کا اور لکھنے والے کے بارے میں کچھ لکھ دیا جاتا تو اور بھی اچھا ہوتا۔
  4. ہندو

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔ پہنچ گئے استاد محترم ڈنڈا لیے ہوئے۔۔۔۔ ہندو کی باتوں کی تہہ تک پہنچ جاتی تو شاید یہ قوم سنور ہی جاتی ۔۔۔ کہنے کا مقصد ہے کہ ایسے واقعات پاکستانیوں کے ساتھ ہی بالخصوص کیوں ہوتے ہیں شائد اس لیے کہ ان کروڑوں لوگوں کا کوئی رکھوالا نہیں کوئی پوچھنے والا نہیں یا پھر بے حسی ہے کچھ عرصہ...
  5. ہندو

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    بھلا ہندو ہونا بری بات ہوئی یا ۔۔ کچھ بھی نہ ہونا ۔۔ یعنی بے حس ہونا۔
  6. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہندو قدیم پنڈی لالکڑتی میں رہتا ہے،بہت خوشی ہوئی کہ میرے شہر ایک نوجوان ایک بہت ہی پیاری جگہ میں رہتا ہے۔
  7. ہندو

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    شکریہ شمشاد صاحب میں سوچتا ہوں کہ اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے مگر میرے گردوپیش میں دن و رات غارت گری برپا رہتی ہے، کیا ساری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے، ہر کوئی دوسرے کو گرا کر آگے بڑھنے کے چکر میں رہتا ہے، اپنا فائدہ ہی دیکھتا ہے چاہے دوسرے کو نقصان دے کر ہی حاصل کیا جائے ہم خود کو نقصان دے کر...
  8. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہی برق طبعی نہ رہی، شعلہ مقالی نہ رہی رہ گئی رسم اذان روح ہلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا، تلقین غزالی نہ رہی شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود! وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود...
  9. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جن کو آتا نہیں دُنیا میں کوئی فن ، تُم ہو نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن ، تُم ہو بِجلیاں جِس میں ہوں آسُودہ وہ خرمن ، تُم ہو بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن ، تُم ہو ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کے کیا نہ بیچو گے جو مل جائیں صنم پتھر کے ؟
  10. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاتھ بے زور ہیں ، الحاد سے دل خُوگر ہیں اُمتی باعثِ رسوائی پیغمبر ہیں بُت شکن اُٹھ گئے ، باقی جو رہے بُت گر ہیں تھا براہیم پدر اور پسر آذر ہیں بادہ آشام نئے ، بادہ نیا ، خم بھی نئے حرمِ کعبہ نیا ، بُت بھی نئے ، تم بھی نئے
  11. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں لو، وہ بھی کہتے ہیں کہ ’یہ بے ننگ و نام ہے‘
  12. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    شکریہ اردو پہ میرے پہلے دوست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ میں نے تعارف میں عرض کیا یہ میری اندرونی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ میں سرزمین ہند کا فرزند صدیاں گزرنے کے بعد بھی ہندو ہوں ۔۔۔۔۔ اس عرصے میں بہت سے انقلابات نے میرے ظاہر کو توتبدیل کیا مگر میرے اندرکو تبدیل نہ کر سکے میں مسلمان بھی ہوا تو ظاہر سے میں...
  13. ہندو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہندو کو کافی دیر سے کوئی جواب نہین ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور فورم پر ہندو چھایا ہوا نظر آ رہا ہے جیسے برصغیر پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو ہندو چلا آرام کرنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچتے رہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہندو کا مقابلہ کیسے کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ہندو رہتا ہے آپ کے اندر اندھیرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. ہندو

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    پتہ نہیں اردو میں صرف شعر و شاعری ، گانے بجانے، کھیلنے کودنے، حسن و عشق، افسانے ہی کیوں ہوتے ہیں۔ سائنس خالص سائنس، ٹیکنالوجی، مشینون کی باتیں کیوں نہیں کی جاتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہندو کی وجہ سے زبان کا یہ حال ہے کہ زبان کی وجہ سےہندو بے کار ہے۔
  15. ہندو

    عبایا /برقع

    پتہ نہیں کیا ہے اور کیا نہں
  16. ہندو

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    دن ابھی درمیان میں ہے اختتام تک اپنا اختام نہ ہوا تو ضرور عرض کروں گا کہ ہندو کا آج کے دن کیسا رہا ویسے عموما تو ہندو کے دن کا اختتام بخیر ہی ہوتا ہے۔
  17. ہندو

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہند کو مس کر رہا ہوں کہ ہندو ہوں
  18. ہندو

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آپ کیا خیال کرتی ہیں زرداری کے ہوتے ہوئے ہر وہ شخص کہ جو سوچتا ہے، اورجو اپنی اور اپنی نسلوں کا مستقبل سنوارنا چاہتا ہے کہ مزاج اچھے ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. ہندو

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہا ہوں کہ میرے ہندو ہونے کی وجہ سے ہندوستان ہے کہ ہندوستان کی وجہ سے میں ہندو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں رہتا ہوں پھر بھی ہندو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہندو کیوں ہوں ؟؟
  20. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    تعارف مکمل ہوا امید ہے سب دوست ہندو کو قبول فرماتے ہوئے اپنے درمیان رہنے کی اجازت مرحمت فرمائیں گے
Top