نتائج تلاش

  1. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    رہی اس فورم میں شرکت کی بات تو کافی عرصہ پہلے رجسٹریشین کی تھی مگر وقت نہ ہونے کی وجہ سے شمولیت اختیارنہ کر سکا اور جب میل باکس کھولتا مشینی پیغام موجود ہوتا ہے کہ آپ لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہندو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بہت مس کر رہے ہیں۔ خیر اب توہندو کیبل اور وڈیو کیسٹون سے نکل کر سینماوں تک آ پہنچا ہے۔
  2. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میری سب سے پسندیدہ شخصیت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہے میں جنون اور عشق کی حد تک خلیفہ دوم کو پسند کرتا ہوں۔ جدید دور میں علامہ اقبال رح میرے عشق کا شکار ہیں، خدا انہیں کروٹ کروٹ سکون و اطمینان نصیب کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت کرے۔ ایک ایک لفظ میں بجلیاں بھری ہوئی ہیں۔ پوری انسانیت،...
  3. ہندو

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہندو ہے کہ جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعارف کے ضمن میں عرض ہے کہ ہندو ایک اصطلاحی اور حقیقی نام ہے کہ جو میرے اندر کی شخصیت کو ظاہرکرتا ہے۔ بظاہر میں مسلمان ہوں۔ اس حد تک کہ ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا ہون کہ جو خود کو مسلمان کہتا، ایک ایسے معاشرے مین پیدا ہوا ہوں جو کہ خود کو مسلم معاشرہ...
Top