نتائج تلاش

  1. ن

    پنڈورا پیپرز: شوکت ترین، فیصل واوڈا، شرجیل میمن، مونس الٰہی اور علی ڈار سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں

    آپ کی بات اصولی سطح پر بالکل درست ہے۔ جب انسان اپنے نظریات پہ کمپرومائز کرنا شروع کرتا ہے تو پھر اس کا روایت کی طرف سفر خود بخود شروع ہو جاتا ہے۔
  2. ن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا (افتخار عارف)
  3. ن

    پنڈورا پیپرز: شوکت ترین، فیصل واوڈا، شرجیل میمن، مونس الٰہی اور علی ڈار سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں

    'ایکسیپشنل لیڈرز' خود چوری نہیں کرتے بلکہ چور 'ہائر' کر کے ان کی سربراہی کرتے ہیں۔
  4. ن

    پنڈورا پیپرز: شوکت ترین، فیصل واوڈا، شرجیل میمن، مونس الٰہی اور علی ڈار سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں

    جو بات آپ کہہ رہے ہیں اس کو جواب اوپر مراسلے میں دے دیا گیا ہے۔ لیکن اگر اسے آپ امریکہ کی پسپائی سے تعبیر کرتے ہیں تو آپ کی مرضی ہے۔
  5. ن

    پنڈورا پیپرز: شوکت ترین، فیصل واوڈا، شرجیل میمن، مونس الٰہی اور علی ڈار سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں

    قومی مفاد کا اگر تقاضا ہو کہ فلاں فلاں ملک پہ حملہ کیا جائے تو ہر عالمی طاقت کرتی ہے اور جب وہی حملہ قومی مفاد کے خلاف چلا جائے تو عالمی طاقت اپنے بدلتے مفادات کے پیشِ نظر اپنی پالیسیوں پہ نظرِ ثانی کرتی ہے، ہماری طرح اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے اپنی غلطیوں کو لگاتار دہرا کر ملک کو مسلسل...
  6. ن

    کن الجھنوں میں چھوڑ گئی جستجو مجھے - منیر بھوپالی

    کن اُلجھنوں میں چھوڑ گئی جستجو مجھے میں آرزو کو ڈھونڈھتا ہوں آرزو مجھے اُمید نے بھی ہاتھ سے دامن چھڑا لیا کیا حال ہو جو ایسے میں مل جائے تو مجھے مقصودِ دل کچھ اور ہے، ذوقِ نظر کچھ اور کس کشمکش میں ڈال گئی آرزو مجھے قُربان بے خودی کے، کِیا سب سے بے نیاز اپنی تلاش ہے نہ تری جستجو مجھے لرزاں...
  7. ن

    پنڈورا پیپرز: شوکت ترین، فیصل واوڈا، شرجیل میمن، مونس الٰہی اور علی ڈار سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں

    ضروری نہیں کہ وہی بات یا شخص درست ہو جس کے میڈیا صبح شام گن گاتا رہے۔ جب تک امریکہ اور اس کے اتحادی افغانستان میں موجود رہے، طالبان کتنی دفعہ اقتدار میں آئے؟ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے جانے کے بعد (ظاہر ہے انہوں نے ایک دن جانا ہی تھا) طالبان نے اپنے ہی ملک پہ قبضہ کر کے امریکہ کو پسپا کیسے...
  8. ن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    احسانِ عفوِ جُرم سے وہ شرمسار ہوں بخشا گیا میں تو بھی گنہ گار ہی رہا (داغؔ دہلوی)
  9. ن

    تم اپنا رنج و غم اپنی پریشانی

    واہ، کیا دل سوز غزل ہے۔
  10. ن

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمدللہ، ہم خیریت سے ہیں۔ آپ کے مزاج کیسے ہیں؟ آمین ثم آمین، یہی دعائیں آپ کے حق میں بھی۔ شاد و آباد رہیں۔
  11. ن

    سازِ حیات، قید و سلاسل کہیں کسے - غیاث انجم

    سازِ حیات، قید و سلاسل کہیں کسے جب دل ہی بجھ گیا ہو تو پھر دل کہیں کسے رودادِ غم طویل تو اتنی نہیں مگر کوئی کہاں ہے مدِّ مُقابل کہیں کسے بچتے بچاتے موجِ حوادث سے آ کے ہم ساحل پہ ڈوب جائیں تو ساحل کہیں کسے دستِ دُعا بھی کاٹ کے احباب چل دیئے حالِ دلِ شکستہ میں شامل کہیں کسے انجمؔ ہمارا عہد ہے...
  12. ن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظر کا قصد ہی کب تھا ترے جمال کی دید یہ دیکھنا تھا فقط روشنی کہاں تک ہے (احساس مراد آبادی)
  13. ن

    الم کی حد ہے کہاں، بے کسی کہاں تک ہے - احساس مراد آبادی

    الم کی حد ہے کہاں، بے کسی کہاں تک ہے ہمارے غم میں تمہاری خوشی کہاں تک ہے بجا کہ پھول کی دو روزہ زندگی ہو گی کلی سے کوئی یہ پوچھے کلی کہاں تک ہے فرشتے سجدۂ تعظیم پر ہوئے مجبور مرا نیاز، مری بندگی کہاں تک ہے نظر کا قصد ہی کب تھا ترے جمال کی دید یہ دیکھنا تھا فقط روشنی کہاں تک ہے درندگی کا...
  14. ن

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاد باد
Top