مجھے یقین ہے کہ اِس کا ئنات میں سوائے اللہ تعالٰی کی ذات کے کوئی بندگی کے لائق نہیں، اور دونوں جہان میں کوئی بھی وجود )حقیقی(نہیں)اور(اُس )ذات پاک(کےسوا نہ کوئی مقصود )بالذّات(ہے۔
تُو جب نفی)لاالٰہ الّا اللہ(کی تلوار ہاتھ میں رکھتا ہے، تو اکیلے ہی آ جا ،)پھر( تمہیں کیا فکرہے،تو حق تعالٰی کے...