نتائج تلاش

  1. سمارا

    اسلام اور تعلیم

    جی درست کہا میں یہ حوالے وہیں دینا چاہ رہی تھی۔ اس لئے مجھے ہی دیکھا ہو گا آپ نے۔ اگر مناسب سمجھیں تو بتا دیں کہ آپ وہاں کس نام سے آتے ہیں۔ :)
  2. سمارا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    قیامت کے صحیح وقت کا تو ذات باری تعالیٰ کے سوا کسی کو علم نہیں ہے۔ ہم سب کے اعداد و شمار غلط ہو سکتے ہیں۔ لیکن روایات میں قیامت سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد اور پھر انکی شادی کا ذکر ملتا ہے اور کچھ اس طرح کی بات کہ وہ شاید 60 یا 40 سال زندہ رہیں گے۔ لیکن میری بات کو کوئی حتمی بات...
  3. سمارا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    خدا نخواستہ میرا ایسا کوئی مطلب نہیں۔ یہ بات صرف فاروق بھائی کی پوسٹ کے جواب مین لکھی تھی جہاں انہوں نے ارتقا کا غیر مزہبی نظریہ بیان کیا ہے- :)
  4. سمارا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    فاروق بھائی اگر ارتقاء کے سائینسی نظرئیے کو دیکھا جائے اور اس کو عمل مسلسل سمجھا جائے یعنی کہ اب بھی ارتقا ہو رہا ہے تو عین ممکن ہے کہ انسان سے بھی بہتر کوئی نئی مخلوق سامنے آ جائے جس کے پاس عقل اور شعور کی صلاحیتوں کے علاوہ بھی کوئی اور صلاحیت موجود ہو جس کو ابھی ہم خیال مین لانے سے بھی قاصر ہوں۔
  5. سمارا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    مغل صاحب صرف 30-50 سال کی زندگی باقی ہے یہ نظریہ آپ نے کیسے بنایا ہے مزہبی اعتبار سے دیکھا جائے تو ابھی قرب قیامت کی بہت ساری نشانیاں باقی ہیں۔ اور اگر سائنسی اعتبار سے ہے تو بھی 30-50 سال تو کافی کم معلوم ہوتے ہیں۔
  6. سمارا

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    فاروق بھائی آپ کا سوال واضح نہیں ہوا کہ انسان کے بننے سے کیا مطلب ہوا- اس موضوع مین ارتقا کے بارے مین گفتگو ہو رہی ہے، مجھے اس بارے میں زیادہ علم نہین لیکن اپنی محدود سوچ کے مطابق اس کو سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں اگر میری بات بالکل غلط ہو تو بھی بتا دیجئے گا۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے اور...
  7. سمارا

    اسلام اور تعلیم

    بہت عمدہ فاروق۔ آپ نے تو سارے ابہام دور کر دئے-
  8. سمارا

    اسلام اور تعلیم

    کیا میں آپ کی تحریر اور اس مین موجود دلائل کسی اور جگہ quote کر سکتی ہوں، میرا مطلب ہے کسی اور فورم پر۔
  9. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    :):):) تو ٹیوب لائٹ جلا لینی تھی شمشاد بھائی۔ کیسے ہیں آپ-
  10. سمارا

    اسلام اور تعلیم

    فاروق ! آپ نے بہت اچھے طریقے سے اس معاملے کی وضاحت کی ہے۔ اور میرے زہن میں موجود شکوک کافی حد تک واضح ہو گئے ہیں۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔ آپ کی بقیہ تحریر کا انتظار رہے گا۔ :)
  11. سمارا

    اسلام اور تعلیم

    فاروق صاحب! چھوٹی چھوٹی چیزیں تو کافی بنائی ہیں جیسے کوئی لباس سلنا ہو یا سوئٹر وغیرہ اور ظاہر ہے ان کو بناکر تو اچھا ہی لگتا ہے۔ اور بنانے کا مقصد مختلف ہو سکتاہے، مثلاً اپنے زاتی استعمال کے لئے یا کسی کو بنا کر تحفہ دینت کے لئے- یا ویسے ہی پریکٹس کے لئے- چلیں میں نے تو آپ کی بات کا جواب دے...
  12. سمارا

    اسلام اور تعلیم

    السلام علیکم میں یہاں آپ سب سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اسلام میں تعلیم کی کیا حیثیت ہے۔ میرے محدود علم کے مطابق ہمارے مزہب میں تعلیم پر کافی زور دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں سب سے بڑھ کر ہمارے پیارے نبی ص کی دعا "رب ذدنی علماً " اور مزید احادیث بھی موجود ہیں "علم کا حاصل کرنا ہر مرد و عورت پر فرض...
  13. سمارا

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں یہاں نئی ممبر ہو، اگرچہ بہت نئی بھی نہیں‌ ہوں لیکن یہاں بہت ہی کم آنا ہوا ہے۔ اب کوشش کروں گی کہ باقاعدگی سے آ سکوں۔ :)
  14. سمارا

    Signature shows your attitue & personality

    My signature falls under the first category, but I think that I am not selfish. :)
  15. سمارا

    اڑتی ہوئی کار کی کہانی

    اگر ایسا ہو جائے تو یہ ٹیکنالوجی کی ترقی کا ایک اور ثبوت ہو گی۔
  16. سمارا

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    سارہ یہ غزل تو مجھے بھی بہت پسند ہے۔ ابھی پھر سے سن کر بہت اچھا لگا- :)
  17. سمارا

    قران اور بایبل کے دیس میں‌

    ابھی لنک لے لیا ہے، پڑھ کر بتاؤں گی کہ کیسی کتاب ہے-
  18. سمارا

    قدرت اللہ شہاب (شہاب نامہ)

    شہاب نامہ بہت اچھی کتاب ہے، لیکن مجھے اس کے ایک باب کے بارے میں کچھ کنفیوزن ہے جو بملا کماری کی روح سے متعلق ہے اس میں شہاب صاحب نے جو واقعہ بیان کیا ہے کیا وہ صحیح ہو سکتا ہے-
  19. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    دوسرے تو بڑے آرام سے کھا لیتے ہیں لیکن ساتھ ہی مجھے بھی کھانے پڑ جاتے ہیں۔ :)
Top