نتائج تلاش

  1. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    آپ نے پوچھا تھا کہ سمارا نک رکھنے کی کوئی خاص وجہ تو میں نے کہا کوئی خاص وجہ نہیں، بس ایک جگہ اور بھی یہی نام ہے تو سوچا کہ اسی سے کام چلا لوں۔
  2. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    صحیح کہا میرے تو سارے سوال ہی نئے ہیں۔ مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ اس ٹاپک میں‌جہاں جہاں میرا نام لکھا ہوا تھا وہاں اس کو کسی نے ریڈ کلر سے ہائی لائٹ کر دیا ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے کیا۔
  3. سمارا

    چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز

    سارا میں بھی اسی ترکیب سے بناتی ہوں اور بہت اچھی بنتی ہے-
  4. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    شکریہ- میکینیکل انجینئرنگ کر رہی ہوں-
  5. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    ہاں اگر وہ خود نہ بتاتیں تو مجھے بھی نہیں پتا چلنا تھا، ویسے میرے تعارف کے ساتھ ساتھ باقی ساتھیوں کا بھی خوب تعارف ہو رہا ہے- :)
  6. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    ہاں اصل میں پہلی دفعہ تعارف کروانے کا موقع ملا ہے اس لئے آپ کے لئے بھی جوابات نئے ہی ہیں-سمارا کا مطلب بتانے کا شکریہ، ویسے اگر یہ بات میری بہن نے دیکھ لی تو پھر آپ کی خیر نہیں‌ہے- :)
  7. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    ایک سوال کی چوائس تو امتحان میں بھی ہوتی ہے-
  8. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    جی جی بالکل آپ کو بھی جانتی ہوں فرخ بھائ، مجھے اتنی حیرت اور خوشی ہو رہی ہے آپ سب لوگوں کو یہاں دیکھ کر، مجھے تو پتا ہی نہیں تھا کہ آپ سب لوگ یہاں بھی آتے ہیں-
  9. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    پہلے ٹافی تو دیں تاکہ آپ کی بات کا اعتبار کر لوں-
  10. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    1------------
  11. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    ویسے پہلی سیڑھی سے آپ کا کیا مطلب ہے، آبھی اور بھی کئ سیڑھیاں ہیں‌کیا- ؟ چلیں بسم اللہ کرتی ہوں-
  12. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    خبردار کرنے کے لئے شکریہ زونی، اتنے سارے سوالوں کی بوچھاڑ دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ مجھے اپنے بچاؤ کے لئےآپکی مدد کی ضرور ضرورت پڑے گی-:) اور شمشاد بھائ کے آدھے سوالوں کے جوب تو مجھے ویسے بھی نہیں آتے ہیں-
  13. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    خوش آمدید کہنے کے لئے بہت شکریہ- یقینا'' یہاں سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا- تعارف کا کہ کر تو آپ نے مشکل میں ڈال دیا کسی کا قول ہے '' میں کبھی لاجواب نہیں ہوا مگر اس کے سامنے جس نے پوچھا کہ تو کون ہے'' میرا نام یا نک سمارا ہے، کتابیں پڑھنے کا شوق ہے، اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں کتابیں...
  14. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    نک تو سمارا ہے لیکن زونی مجھے ثمرہ کہتی ہیں- یہ اچھی بات ہے کہ آپ سے یہیں پر ملاقات ہوئ ہے ورنہ ایسا لگتا کہ ایک فورم کے دو نام ہیں- :)
  15. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    آپ سب لوگ کیسے ہیں- ؟
  16. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    آپ تمام لوگوں کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے یہاں‌خوش آمدید کہا ہے- اور یہاں تو کافی سارے جانے پہچانے لوگ موجود ہیں مجھے اجنبیت کا احساس نہیں ہوا- جی زونی میں بالکل آپ کو پہچان گئ ہوں، یہ تو کوئ مسئلہ ہی نہیں تھا- ;):) اور وارث بھائ آپ نے ٹھیک پہچانا ہے میں وہی ہوں-
  17. سمارا

    تعارف اسلام و علیکم

    اسلام و علیکم میرا نام سمارا ہے انٹرنیٹ پر گھومتے ہوئے اس سائٹ تک آ پہنچی، امید ہے کہ یہاں آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور آپ لوگوں سے اچھی باتیں سیکھنے کا موقع ملے گا-:)
Top