ویسے تم تو جانتی ہوگی مجھے مگر سب کے لئے تعارف کروا دیتی ہوں۔
١۔ آپکا پورا نام؟
فرح دیبا
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
فرح ہی کہتے ہیں۔
٣۔ عمر کتنی ہے؟
27 سال
٤۔جائے پیدائیش ؟
مظفرآباد
٥- حاضر مقام؟
مظفرآباد
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
ریڈیو پاکستان مظفرآباد میں...