کیا ہو گیا بوچھی جی۔ کیوں سب کو منع کر رہی ہیں۔ میں کون سا ادھر کسی سے لڑ رہی ہوں۔ بےچاری بچی کو خوامخواہ میں ڈرا دیا آپ نے۔
لگتا ہے کافی سارے ممبران کو میرا آنا پسند نہیں آیا۔ تبھی مجھے میٹھی چُری بن کہ کاٹ رہے ہیں :) ۔ کوئی بات نہیں میں تو اچھی محفل سمجھ کر آئی تھی مجھے کیا پتا تھا کہ ادھر...