نتائج تلاش

  1. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    ظفری صاحب بہت بہت شکریہ آپ کا انداز بہت پیار ا لگا ابھی تو آپ ہمیں ویلکم کر رہے ہیں پھر آپ خود ہی ہماری باتوں سے پریشان ہو جائیں گے اور سیاست سے ہمیں‌کوئی دلچسپی نہ ہے اس وجہ سے اس پر میں کوئی تبصرہ نہیں کر رہی
  2. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    شکریہ جناب ان میں اردو لائف اپنی محفل آئی ٹی دنیا (جس پر میں موجودہ آئی ٹی ایکسپرٹ اپنے فرائض انجام دے رہی ہوں) جانوبابامیں‌بھی ایس اے موڈ کام کر چکی ہوں اور اردو ٹیک پر ایس اے سپر موڈریٹر مگر میرا زیادہ وقت آئی ٹی دنیا پر گزرتا ہے امید ہے آپ کو تفصیلات اچھی لگی ہوں گی ناچیز کے واسطے...
  3. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    شکریہ کیوں نہیں بدتمیز صاحب(خاصا عجیب و غریب نک ہے)چلیں پھر بھی آسان سا طریقہ ہے آپ میرے دستخط میں لگے ربط پر جائیں وہاں اردو فارمز کے روابط موجود ہیں موجیں کریں اور ہمیں دعائیں دیں بد تمیز صاحب آپ کی پوسٹ سے تو ظاہر نہیں ہوتا کہ آپ بد تمیز ہیں مگر کیا کریں یہاں پر بہروپیے ہی بہت ہیں
  4. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    کیا کیجئے سرکار آپ جیسے عظیم لوگوں سے جب گفتگو کر رہی ہوتی ہوں تو یہ الفاظ خود بخود پھسل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتائیں اب ہم کیا کریں؟
  5. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    شکرا حبیبی اور کچھ کا جواب یہ ہے کہ ابھی آپ کے ناک میں بہت دم کرنا ہے بے فکر رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شرم اتار کر رکھ دی ہے اب ۔۔۔۔۔۔اب جو بھی کام ہو گا خود گوش گزار کروں گی
  6. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    ‌سلام تکلیف دینے کے واسطے ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں مجھے کسی ایسے زمرے کا ربط ارسال کریں جس میں اپنی تخلیقات شامل کر سکوں مثلا شاعری ، مراسلات، کہانیاں وغیرہ
  7. ح

    ذہانت آزمایئے

    تفصیلات ارسال کرنے پر تہہ دل سے مشکور ہوں اب کوئی پہیلی جاری ہے یا ابھی وقفہ ہے
  8. ح

    محفل کا نیا سکول

    واہ کیا بات ہے ہمیں کچھ فنڈ درکا ر ہے تاکہ ہم اپنے بستر بوریا کا کچھ سامان کر سکیں براہ مہربنانی ہمیں ارسال فرمائیں
  9. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    سلام جی شکریہ بہت بہت اب مجھے ایک اور سوال کا جواب بھی دے دیں میں کس جگہ پر اپنے تمام سوالا ت کروں دراصل یہ فورم اتنا بڑا ہے کہ سمجھ ہی نہیں‌آتی مجھے تو تعارف کا زمرہ ڈھونڈنے میں اتنی دقت پیش آئی کہ بتا نہیں سکتی یہاں پر ہی کر لیا کروں اگر اجازت عنائت فرمائیں تو
  10. ح

    ذہانت آزمایئے

    بہت خوب یہاں پر معلومات میسر آ رہی ہیں مگر کس طرح کی اس بارے میں کچھ معلومات فراہم کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی
  11. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    اتنے زبردست انداز میں ویلکم کرنے پر شکریہ ادا کرنا فرض بنتا ہے اور آپ نے جو سوالات کی آزادی عطا فرمائی ہے اس کے لئے علیحدہ سے سپر ڈپر کا نعرہ لگانا فرض ہے بہت شکریہ آپ اگر ایسے ہی رہنمائی کرتے رہے تو وہ دن دور نہیں جب ہم سے آگے نکل جائیں گے (ہنستے ہوئے)امید ہے آپ ناراض نہیں ہونگے
  12. ح

    محفل کا نیا سکول

    اچھا جی کتنا زبردست نیٹ ورک ہے اپ کا شکریہ اس نوازش کا لیکن ہمیں اساتذہ کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کی جائیں اور باقاعدہ کلاسز کا اجرائ کب سے ہو گا
  13. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    سلام یا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے قدم قدم پر اس قدر رہنمائی پر آپ کی تہہ دل سے مشکور ہوں بھلا ہو آپ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کوشش کرتی ہوں بہت بہت نوازش میرے پاس لفظ نہیں جن کے ذریعے میں اپنے جذبات اور آپ کا شکریہ ادا کروں بہت بہت مہربانی اگر اس میں مجھے کوئی مشکل ہو تو...
  14. ح

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ اچھا ہے
  15. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    شکریہ شرمندہ تو ہمیں آپ کے اخلاق نے کیا ہے قسم سے میں اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پا رہی اپ جیسے عظیم انسان سے ہمکلامی کا شرف ہی ہمارے لئے بہت ہے اور یہ عاجزی و انکساری خدائے بزرگ و برتر اآپ کو اجز عظیم عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے غم اپ کے قریب پھٹکنے بھی نہ پائے سوال میں بہت...
  16. ح

    محفل کا نیا سکول

    جی آپ ہمیں اس قابل سمجھتے ہیں تو ہماری خدمات حاضر ہیں ہمیں داخلہ عنائت فرمایا جائے
  17. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    معذرت معذرت کرتے ہیں اپ سے ہم دراصل ہماری چشم گنہگار نے آپ کے عہدے کی طرف کی نگاہ کا شرف کچھ ہی لمحے پہلے کیا جس کی وجہ سے دل میں کچھ خوف محسوس ہوا مگر آپ کے جوابی جوابات نے مجھے اس اشتیاق میں مبتلا کر دیا کہ اپنے ممبرز کا کتنا خیال رکھے ہیں اور میں خود کو کسنے لگی کہ کیوں آپ جیسے...
  18. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    سلام جی بہت بہت شکریہ اچھا تو یہ پی ایچ پی ہے شکریہ جناب بہت بہت شکریہ میں کس منہ سے آپ کا شکریہ ادا کروں اگر غلطی معاف تو ایک اور سوال گوش گزار کروں
  19. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    جی ہمت کر ہی لی ہے امید ہے آپ کے ساتھ اچھ ساتھ رہے گا
  20. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    سلام شکریہ آپ دونوں حضرات مجھے اس فورم میں کچھ مسائل کا سامنا ہے امید ہے آپ اس بارے میں رہنمائی کریں گے 1تو میں نے اپنے دستخط میں جو ربط لگائے ہیں وہ نظر ننہیں آ رہے دوسرے جیسا عام فارم پر ہر موضوع کے نیچے کوئک پوسٹ کرنے کے لئے ہوتی میری چونکہ نیٹ سپید اتنی زیادہ نہیں‌ہے تو مجھے بہت...
Top