نتائج تلاش

  1. ح

    آؤ ہنسیں

    :lol:
  2. ح

    مبارکباد زکریا بھائی کے پانچ ہزار

    کیا بات ہے میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقینا آئندہ بھی ہمیں آپ کی علم سے بھر پور پوسٹس دیکھنے کو ملیں گی
  3. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    بہت شکریہ ربط فراہم کرنے کا میں نے شمولیت اختیار کرنی چاہی مگر دل ناداں کی ایک ایرر سے تواضع کی گئی فیڈ کے خانے میں کیا درج کروں؟؟؟ دوسرا نیچے ربط میں اخر میں جس طرح کوئک پوسٹنگ کی آپشن آتی ہے میں کیسے لگا سکتی ہوں نہایت مشکور ہوں گی
  4. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    آتی ہے جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو میرا رات بھر کا جاگنا نا گوار گزرا ہو تو آئندہ ایسی غلطی سر زرد نہ ہو گی بندی آپ سے معذرت خواہ ہے اور اپنی اس غلطی کی معافی چاہتی ہے امید کرتی ہوں آپ ہمیں معاف فرمائیں گی
  5. ح

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    سلام میں اپنے بلاگ میں اردو پیڈ نصب کرنا چاہتی ہوں مجھے یہ بتائیں کہ میں کونسا ٹیکسٹ کہاں پر پیسٹ کروں شکریہ
  6. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    Muhammad Shakir Aziz said... آداب آج آپ کا ربط اپنے بلاگ کے ان کمنگ میں دیکھا تو چلا آیا۔ لگتا ہے نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ اس کو اردو بلاگ فیڈز میں شامل کروا لیجیے یہ پوسٹ میرے بلاگ پر پوسٹ کی گئی جس پر مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا وہ یہ کہ اردو بلاگ فیڈرز میں شامل کیسے کروائوں؟؟؟
  7. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    شکریہ بہت بہت میں ٹرائی کرتی ہوں اگر کوئی مشکل ہوئی تو آپ کو تکلیف دوں گی شکریہ
  8. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اسلام و علیکم ایک اور مسئلے کے ساتھ حاضر خدمت ہوں محترم زکریا صاحب کے ارسال کردہ ربط سے ہم نے پی ایچ پی فورم ڈائون لوڈ کیا اب ہمیں اس کے انسٹال کرنے کا طریقہ بتائیں میں نے ایک ڈومین بھی رجسٹرڈ کروائی ہے جو کہ ہمارے شیدا پستول سرکار نے گفٹ کے طور پر عنایت فرمائی ہے میں ان کی تہہ دل سے مشکور...
  9. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    جی شکریہ ویسے شتونگڑہ میں اردو کے کیا معنی ہیں؟؟؟
  10. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    شکریہ جناب یہ طریقہ :idea: سپیس والا کامیاب رہا شکریہ شمشاد جی آپ نے پہلے دن سے ہی ہماری مدد فرمائی ہیں ہم آپ کے نہایت مشکور ہیں
  11. ح

    ذہانت آزمایئے

    کوئی مجھے یہ بتائے گا کہ اردو میں گلاس کو کیا کہتے ہیں؟
  12. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    ‌ اب دیکھیں میں ٹیکسٹ کے درمیان میں سمائل لگاتی ہوں تو وہ سب سے اینڈ میں‌چلی جاتی ہے بتائیں کیا کروں
  13. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    پہلے حملہ آپ پر ہی کر دیا جائے تو بہتر رہے گا پہلے آئیں پہلے پائیں کوئیک ریپلے کیسے کرتے ہیں مجھ جیسے ممبر کے لئے تو بہت ہی مسئلہ ہے جن کے پاس موڈیم ہے وہ تو بیچارے بہت ہی مشکل میں ہوتے ہیں پلیز اس کا کچھ کریں 2 دوسری بات یہ کہ محفل کی سمائلز کو میسے استعمال میں لاتے ہیں
  14. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    اسلام و علیکم! معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ میں یہاں پر محفل کے بڑے بڑے ایکسپرٹس کو ناکوں چنے چبوانے حاضر ہوئی ہوں ارے یہ کیا ! آپ تو ڈر ہی گئے (ایسی کوئی بات ہرگز نہ ہے ) آپ تو ہمارے دوست ٹھہرے اور آپ سے بھلا شرمائیں گے نہیں نا اس لئے جو بھی میرے مسئلے مسائل ہوں گے وہ میں یہاں شیئر کروں گی...
  15. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    غصہ نہیں کرتے چندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ اتنے عظیم شاعر کے ساتھ نسبت فراہم کرنے پر
  16. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    کون سے سوالنامے کی بابت بیان کی جا رہی ہے ہمیں تو آپ کی یہ گفتگو ایک کان سے آتی اور دوسرے سے جاتی محسوس ہو رہی ہے
  17. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    ارے ہے تو ٹھیک ورنہ اب تو ہو ہی جائے گی جناب ویسے ایسا نہ ہو کہ آپ ہماری جان پہچان سے جیلس ہونا شروع ہو جائیں :lol: :lol: :lol:
  18. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    زہے نصیب کیا بات ہے ہے آپ کی نام کی طرح انداز گفتگو ہے ہمارے صبر و استقامت کا اندازہ آپ کس لئے لگا رہے ہیں ۔ جی میری ڈبل خوش قسمتی کے میں پاکستانی کے عظیم لوگوں سے محو گفتگو ہوں اور ان کے ساتھ کام کر کے اپنے تجربے اور علم میں اضافہ کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں تک کام کی بات...
  19. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    آپ کے اس فقرے کی سمجھ نہیں‌آئی
  20. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    راجہ افتخارستانی صاحب بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ دیر سے کب آئے ہیں کل ہی تو ہم نے یہ دھاگہ بنایا ہے اآپ بھی کمال کرتے ہیں محفل کا خوش آئند اضافہ تو بعد کی بات ہے کوشش کروں گی اآپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے
Top