نتائج تلاش

  1. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    کافی پہنچے ہوئے عامل ہیں آپ :arrow: اچھا جی میں کچھ دنوں کے لئے رخصت پر جا رہی ہوں امید ہے آپ چھٹی عنائت فرمائیں گے وجہ صرف اور صرف پیپر ز ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں کوئی اتنی اچھی ممبر تو نہیں اور نہ ہی میری کچھ زیادہ جان پہچا ن ہے مگر پھر بھی اجازت طلب کرنا فرض بنتا ہے کیوں کہ کوئی ہمیں...
  2. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    السلام علیکم دو عدد مسئلے درپیش ہیں جو کہ آپ کے توجہ کے طالب ہیں امید ہے ناچیز کے حال پر نظر کرم فرمائی جائے گی 1مسئلہ یہ ہے کہ میں جب ایم ایس این میں ٹائپنگ کرتی ہوں تو اردو ہر بار سلیکٹ کرنی پڑتی ہے پلیز اس کا کوئی حل تجویز فرما کر ثواب دارین وصول فرمائیں اور اس نا چیز کی دعائیں وصول...
  3. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    اچھا جی رہنے دیتے ہیں سرکار کا حکم سر آنکھوں‌پر
  4. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    اچھا تو پھر آپ ہی بتائیں کہ اس کو کیا رکھیں آخر آپ بھی دما غ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :arrow:
  5. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا ایک تو آپ کو املا کی غلطیاں نکال کر بہت سکون ملتا ہے :roll: آپ فارم سے نکلے ہیں ؟؟؟؟؟ کونسے پولٹری فارم سے ہی لگتے ہیں صوفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے آپ کہیں صوفی صاحب تو نہیں ہیں
  6. ح

    گندم کے جواب میں چنے

    اس دھاگہ شریف کی سمجھ نہیں آئی اس میں کیا کرنا ہوتا ہے
  7. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    صوفی جی کو سوری یا معذرت کے معنوں میں‌لیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس فارم پر اور کس پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی برا لگا ارے یہ ہمارا ہی تو فارم ہے کسی غیر کا تھوڑی ہے اس لئے امر کا صیغہ استعمال کر گئی برا لگا ہو تو صوفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فارموں کے بارے میں‌کافی معلومات ہیں آپ...
  8. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    شمشاد جی غصہ کیوں ہو رہے ہیں رشوت تو ہم لیتے نہیں ہیں اگر کوئی نذرانہ زبردستی دے دے تو پھر کبھی ہاتھ روکا نہں :lol: اور یہ کراچی سے اآپ کی کیا مراد ہے
  9. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    اطلاع خاص: ٹھینکریہ اور صوفی کے جملہ حقوق ادھر محفوظ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوری کا ارتکاب کرنے والوں کو دو سال قید با مشقت اور فارم پر سے پابند ی لگائی جا سکتی ہے
  10. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    آپ کو بھی بھولنے کی عادت ہے چلیں کوئی بات نہیں میں آپ کو بادام پارسل کروا دوں گی :roll: اور جہاں تک آئی ٹی دنیا کا تعلق ہے وہ سکیورٹی کے واسطے ایسا کیا گیا ہے آپ اپنا اکائونٹ مجھے بتا دیں میں ایکٹیو کر دیتی ہوں یا پھر آپ کچھ پوسٹس کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں
  11. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    جی میں کام کرنے کے لئے تیار ہوں میں‌تو چاہتی ہی یہی ہوں اور یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ دستخط تبدیل کریں نہ کریں میں نے کر لیا ہے اور شکریہ معذرت کو میں ٹھینکریہ اور صوفی میں تبدیل کر رہی ہوں آئندہ یہی الفاظ استعمال میں لائے جائیں گے ×جملہ حقوق...
  12. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    ‌ میرا کبھی اس سے واسطہ نہیں پڑا اس لئے مجھے کچھ نہیں کرنا پڑتا البتہ آپ کا میرے ساتھ واسطہ پڑ گیا ہے ذرا ہوشیار رہیے گا اور غلطیوں کو درگزر کیجئے گا
  13. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    آپ نے تو کہا تھا جتنے مرضی سوال کروں مگر آپ تو بھاگ رہے ہیں ہم سے دوسروں کے سپرد کر رہے ہیں جب کے پہلے نمبر پر براجمان ہیں آپ مرضی ہے :oops:
  14. ح

    imageshack.us تصاویر اپلوڈ کرنے کا ٹول

    کیا بات ہے جناب بہت ہی اچھا اور مفید ٹول شیئر کیا ہے آپ نے شکریہ
  15. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    واہ رے واہ کیا بات ہے آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا میں ابھی دیکھتی ہوں
  16. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    یہ غصہ دودھ کے ساتھ کھایا جاتا ہے ہاں البتہ پانی کے ساتھ بھی کھا لیا جاتا ہے مگر افاقہ کم ہو جاتا ہے :roll:
  17. ح

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    نئی بات کیا کریں؟؟ ہمیں تو پتا ہی نہیں نئی اور پرانی بات کیا ہوتی ہے ویسے آپ کی پوسٹنگ کرنے کی سپیڈ بہت تیز ہے کچھ ہمیں بھی گر عنائت فرما دیجئے
  18. ح

    مبارکباد امن ایمان بھی ماہر ہوگئیں

    اسلام و علیکم مبارک ہو امن ایمان بہن بہت خوشی ہوتی ہے جب دوسروں کے چہروں پر خوشیاں دیکھتی ہوں جیتی رہیں
  19. ح

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    آپ نے بجا فرمایا ہے مواد پوسٹ کرنے پر میں معذرت خواہ ہوں وہ میں پہلے ہی ایک تھریڈ میں‌تفصیلی معذرت کر چکی ہوں دراصل میں‌بالکل اس کام سے اجنبی تھی ایک10 بارہ دن پہلے تو مجھے یونیکوڈ کا پتا چلا جس پر میں نے اپنا بلاگ بنایا لیکن میں تجربا ت کی دنیا سے جب نکل جائوں گی تو پھر تمام مواد میرا اپنا...
Top