نتائج تلاش

  1. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    سوات:سکولوں پر سکیورٹی فورسز سوات میں سکیورٹی فورسز نے زیادہ تر تعلیمی اداروں کا کنٹرول ایک ایسے وقت سنبھال لیا ہے۔ More...
  2. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    اسرائیلی گلوکار، امن کا پیغام شائے بین زور غزہ اور ممبئی واقعات کے بعد جے پور فیسٹیول کے ایک کنسرٹ میں امن کا پیغام دے رہے ہیں۔ More...
  3. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    تیسرا ون ڈے:لنکا نے ٹاس جیتا پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ More...
  4. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    منموہن سنگھ کا آپریشن ہو رہا ہے چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم کے دل کی شریانوں میں رکاوٹ کی تشخیص کے بعد ان کا آپریشن ہو رہا ہے۔ More...
  5. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    آسٹریلین اوپن، تماشائی گتھم گتھا آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ میں بوسنیائی نژاد امریکی اور سربیائی کھلاڑیوں کے درمیان میچ میں تماشائیوں میں تصادم۔ More...
  6. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    سوات: مارٹرگولہ گرنے سے ہلاکتیں سوات میں مارٹرگولہ گرنے، خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعات میں آٹھ شہری اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک۔ More...
  7. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ڈرون حملوں کے ’درست‘ نشانے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملوں میں چار عربوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ More...
  8. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’آئی ایم فار پیس ناٹ فار وار‘ پاکستان کے نوجوان کامیاب ادیبوں میں ایک ندیم اسلم اپنے تیسرے ناول 'دا ویسٹیڈ وجل' کے ساتھ ہندوستان کے شہر جے پور میں ہو نے والے چوتھے 'جے پور لٹریری فیسٹول' میں شرکت کر رہے ہیں۔ More...
  9. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    وزیرستان: دو میزائل حملے، بارہ ہلاک شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملوں میں چار عربوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ More...
  10. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    لاہور میں فیصلہ کن تیسرا ون ڈے پاکستان اور سری لنکا کے کپتانوں نے کہا ہے کہ وہ جیتنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اتریں گے۔ More...
  11. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’روز وہی لاشوں کا کاروبار‘ 'ان حالات میں رپورٹر ذہنی تناؤ کا شکار نہیں ہوگا تو کیا ہوگا؟' More...
  12. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    کوریج پر پابندی، بار کا احتجاج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے اجلاس کی میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ More...
  13. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    سوات: مارٹرگولہ گرنے سے ہلاکتیں سوات میں مارٹرگولہ گرنے، خودکش حملے اور فائرنگ سے میں آٹھ شہری اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ More...
  14. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے وزیر اعظم گیلانی نے ممبئی حلموں میں ملوث افراد پر مقدمہ چلانے کے لیے قانون میں ترمیم کرنی پڑے گی۔ More...
  15. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    برطانوی ہیکر کی عدالت میں جیت برطانوی ہیکر کو امریکہ کے حوالے کیے جانے کے خلاف ہائی کورٹ سے جوڈیشل ریویو کی اجازت مل گئی۔ More...
  16. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    شمالی وزیرستان: میزائل حملہ، سات ہلاک شمالی وزیرستان میں ایک امریکی میزائل حملے میں چار عربوں سمیت سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ More...
  17. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    کولمبو میں ایک اور مدیر پر حملہ سری لنکا میں نامعلوم افراد نے ایک ہفتہ وار اخبار کے مدیر اور ان کی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ More...
  18. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’غزہ کے حالات گمان سے بھی ابتر‘ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کارروائی کے بعد غزہ کے حالات گمان سے بھی زیادہ ابتر ہیں۔ More...
  19. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    اوباما کے نامزد کردہ ایلچی کون؟ مشرقِ وسطٰی اور پاکستان، افغانستان کے لیے نامزد امریکی ایلچی مشہور امن معاہدوں کے معمار ہیں۔ More...
  20. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    گوانتانامو: قیدیوں کا کیا بنےگا؟ گوانتانامو بے کے قیدخانے کو بند کرنے کا حکم دے دینا جتنا آسان ہے اس پر عمل کرنا اتنا ہی مشکل۔ More...
Top