نتائج تلاش

  1. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’تبدیلی کا نعرہ پاکستان کے لیے نہیں‘ تجزیہ کاروں کی نظر میں امریکہ میں جماعتی تبدیلی کا مطلب پاکستان کی جانب پالیسی میں تبدیلی ہرگز نہیں۔ More...
  2. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ہیروئن فروش پولیس افسرگرفتار مہاراشٹر انسداد دہشت گردی عملے نے ایک اعلی پولیس افسر کو 12 کلو ہیروئین کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ More...
  3. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’نظام بدلنے کے لیے قربانی درکار‘ صدر زرداری کے مطابق قبائلی علاقوں کی وجہ سے پاکستانی سرزمین پر خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے۔ More...
  4. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    جماعت الدعوہ کے لیےایڈمنسٹریٹر حکومتِ پنجاب نےجماعت الدعوہ کے ہیڈاکواٹرمیں فلاحی اداروں کاانتظامات چلانے کے لیےایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔ More...
  5. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    لنکن فوج باغیوں کےگڑھ میں داخل سری لنکا کے فوجی دستے شمال مشرقی جزیرے میں تامل باغیوں کے آخری گڑھ ملیاتیوہ میں داخل ہوگئے ہیں۔ More...
  6. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    حماس’جنگ بندی بات چیت پر تیار‘ حماس کے رہنما غزہ میں پائیدار جنگ بندی پر بات چیت کے لیے مصری رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ More...
  7. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    بی بی سی اور غزہ غزہ متاثرین کے لیے مدد کی اپیل نہ نشر کرنے کے بی بی سی کے فیصلے کے بعد اس کی کشمکش۔ More...
  8. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    طالبان کومطلوبہ افراد کی فہرست سوات میں طالبان نے پینتالیس سرکردہ شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جو طالبان کو مطلوب ہیں۔ More...
  9. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ڈیرہ بگتی:گیس پائپ لائن پر دھماکہ ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کوبم سےاڑایاگیا جبکہ مال منڈی میں ایک موٹر سائیکل میں دھماکہ ہوا۔ More...
  10. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    تصادم میں دو مبینہ شدت پسند ہلاک اترپردیش کے شہر نوئیڈہ میں پولیس اورشدت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو مبینہ شدت پسند ہلاک ہوئے۔ More...
  11. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ایک روزہ میچوں میں سب سے بڑی ہار More...
  12. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    اوباما کا اقتصادی بحالی کا وعدہ صدر اوباما نے قوم سے خطاب میں امریکی معیشت کی بحالی کے لیے اپنے منصوبے کی تفصیلات پیش کی ہیں۔ More...
  13. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’چیف جسٹس آف پاکستان میں ہی ہوں‘ معزول چیف جسٹس افتخار چودھری نےکہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے آئینی چیف جسٹس وہ ہی ہیں۔ More...
  14. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ہمارے لیے ایک برا دن تھا: شعیب پاکستان کے کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ ٹیم کو ہر شعبے میں محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ More...
  15. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’چیف جسٹس آف پاکستان میں ہی ہوں‘ معزول چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے حقیقت میں چیف جسٹس وہ ہی ہیں۔ More...
  16. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ججوں کی بحالی تک دھرنا علی احمد کرد نے کہا ہے کہ جسٹس افتخار چودھری اور دیگر معزول ججوں کی بحالی تک دھرنا جاری رہے گا۔ More...
  17. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    منموہن سنگھ کا آپریشن کامیاب دل کے کامیاب آپریشن کے بعد چھہتر سالہ بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے۔ More...
  18. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    فرانس، سپین میں طوفان سے ہلاکتیں سپین اور فرانس میں آنے والے طوفانِ بادوباراں کی زد میں آ کر چار بچوں سمیت بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ More...
  19. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ریٹائر سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن نے سینیٹ سے اس سال مارچ میں ریٹائر ہونے والے پچاس سینیٹروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ More...
  20. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    بریٹینیکا اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت انسائیکلوپیڈیا بریٹینیکا نے اپنے صارفین کو معلومات اپ ڈیٹ کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ More...
Top