شکریہ تہذیب! نام چونکہ یہی سوٹ کر رہا تھا اس لیے منتخب کر لیا۔
آپ کی بات درست ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کی جیت تقریباً کنفرم ہے۔ اسی طرح اسپینش لیگ میں بارسلونا اور اٹالین لیگ میں اے سی ملان بھی پوزیشن پکی کر چکے ہیں۔
مزےدار میچز تو چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنلز ہیں۔ ریٹرن لیگ میں دیکھیں کیا ہوتا ہے۔...