آپ تمام صاحبان کی میں تہہ دل سے شکر گذار ہوں کہ آپ نے عذت افزائی کی۔
میں سمپل ماسٹرز یعنی ایم اے کیا ہے۔
تعلق پاکستان سے ہے شہر بھی بتا دوں گی، پورا پاکستان جنت نظیر ہے، کشمیر سے تعلق نہیں۔
میں یہاں پر موجود کسی صاحب کو نہیں جانتی سوائے ایک صاحب کے جنہوںنے مجھے یہاں کی راہ دکھائی اور خود نہ...