نتائج تلاش

  1. ث

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    اگرچہ بہت دیر ہوچکی، مگر دیکھنے کے بعد فرض بنتا ہیکہ خوشی کے اس موقع پر مبارک دی جائے، بہت بہت مبارک قبول ہو۔ شکریہ۔
  2. ث

    ایک غزل آپ کی نذر

    بہت خوب راجہ صاحب، یہ غزل تو ہم نے آج یہاں دیکھی ہے اتفاق سے، واہ واہ بہت پیاری کہی ہے
  3. ث

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    واہ واہ بہت خوبصورت کلام ہے، واہ داد قبول ہو جناب مغل صاحب
  4. ث

    کچھ تو اے یار! علاجِ غمِ تنہائی ہو --- عمران شناور

    جناب ایم اے راجا صاحب،،،،۔۔۔۔ آپ ہیں کہاں گم! نہ آجکل کوئی شاعری نہ کوئی اتا پتا، پلیز کوئی رابطہ تو کریں۔ شکریہ۔
  5. ث

    کچھ تو اے یار! علاجِ غمِ تنہائی ہو --- عمران شناور

    آج تو بزم میں ہر آنکھ تھی پرنم جیسے داستاں میری کسی نے یہاں دہرائی ہو کوئی انجان نہ ہو شہرِ محبت کا مکیں کاش ہر دل کی ہر اک دل سے شناسائی ہو یوں گزر جاتا ہے عمران ترے کوچے سے تیرا واقف نہ ہو جیسے کوئی سودائی ہو بہت خوب عمران صاحب، بہت اچھی غزل ہے
  6. ث

    اصلاح فرمائیں

    پڑھ کر ایک درد بھری فلم چلنے لگی ہے ذہن میں، تحریر اور منظر کشی بہت خوب کی ہے، مگر املا کی غلطیوں نے تحریر کے چاند کو گہنا دیا ہے، بہرحال، پری آپکو ایسے درد انگیز موضوع پر قلم اٹھانے پر مبارک ہو، ہر لکھنے والے کا کام ہیکہ وہ ایسے موضوعات پر ضرور کچھ لکھے شاید کچھ اصلاحِ معاشرہ ہوسکے۔
  7. ث

    ایک آزاد نظم

    بہت خوب عمران نیازی صاحب۔
  8. ث

    تعارف سلام

    شکریہ ابنِ سعید صاحب۔ پتا نہیں میں آپکی بٹیا جتنی ہوں بھی یا کہیں بڑی، سو انکل نہیں کہتی کہیں آپ ناراض نہ ہو جائیں کہ مجھے بوڑھا بنا دیا۔:) ویسے لگتا ہے کہ آپ کو بوڑھا کہلانے کا شوق ہے، یا پھر واقعی آپ انکل ہیں! باقی میرا نام ہر خاص و عام کو استعمال کرنے کی کھلی اجازت ہے، مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا...
  9. ث

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ وصلی اللہ علیہ نبی انا۔
  10. ث

    اس ماہ کا اعزازی رکن

    اچھی تجویز ہے، میں تو نئی ہوں سو کچھ کہہ نہیں سکتی ہاں یہ ضرور کہوں گی کی اسکے لیئے شرائط نرم اور آسان ہونی چائیں تا کہ مجھ سے نئے میمبر بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
  11. ث

    مبارکباد فہیم جی کو ممتاز ہونا مبارک ہو

    مبارک ہو مبارک ہو اور ڈھیروں ساری مبارک ہو
  12. ث

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    اسلام و علیکم اور خوش آمدید ناز پری
  13. ث

    دھڑن تختہ:ہم دیکھیں تو مجرا، آپ دیکھیں تو ثقافت

    میں سمجھتی ہوں بہت اچھا کیا، شادی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم لوگ اتنا اصراف کرتے ہیں اور اتنا طوفانِ بدتمیزی برپا کرتے ہیں کہ خدا کی پناہ، میں اس چیز کو بالکل بھی پسند نہیں کرتی اور مجھ سے ہزاروں لوگ بھی یقینن یہ پسند نہیں کرتے۔
  14. ث

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    چائے اور نیٹ یوز ہو رہا ہے۔
  15. ث

    مچھلی بھرے پراٹھے

    بہت خوب حجاب، بہت اچھی ترکیب بتائی میں بھی ٹرائی کروں گی، کیا آپ مجھے کوئی ایسی ترکیب بتا سکتی ہیں کہ مچھلی فرائی کرتے وقت ٹوٹے نہ اور فرائی بھی اچھی ہوجائے؟
  16. ث

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    لو جی ہمیں تو نیند آ رہی ہے ہم چلتے ہیں آپ خوش رہیں
  17. ث

    تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

    بہت بہت شکریہ محترم
  18. ث

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    نہیں میں نہیں سمجھتی کہ جو جیسے کرے دوسرا بھی ایسا ہی کرے
Top