مجھے ادھر کا لنک شمشاد بھائی نے دیا ہے میں نے بہت غور سے عارف بھائی اور محمد سعد بھائی کی پوسٹوں کو پڑھا ہے میں آپ دوحضرات کے سامنے یہ چیز رکھتا ہوں کسی نے مجھے اس کا لنک دیا تھا میں نے ڈاؤن لوڈ کردیا ہے آپ دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پر روشنی ڈالیں۔ لنک یہ ہے ہے...