نتائج تلاش

  1. محمد حنیف سندھو

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  2. محمد حنیف سندھو

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    محمد وارث صاحب، مغزل بھائی صاحب، مہ جبین بہنا بہت بہت شکریہ۔
  3. محمد حنیف سندھو

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    میرا تعلق لاہورکےایک سرحدی گاؤں پڈھانہ سے ہے۔ میں بنیادی طور پر زمیندار ہوں۔ آجکل ملیشیا میں ایک منی مارکیٹ میں کام کر رہا ہوں۔ سادہ سا آدمی ہوں۔ کوئی زیادہ پڑھا لکھا نہیں۔ کمپیوٹر کا بھی کوئی خاص تجربہ نہیں۔ اگر آپ دوستوں کا تعاون حاصل رہا تو امید ہے سیکھ جاؤں گا۔
  4. محمد حنیف سندھو

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top